نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: خستہ شاہی ٹکڑے

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    خستہ شاہی ٹکڑے


    [size=xx-large]خستہ شاہی ٹکڑے[/size]

    [size=x-large]اشیاء ::[/size]

    [size=large]بریڈسلائسز :: آٹھ عدد
    کنڈینسڈملک ::397گرام
    کارن فلور ::ایک کھانےکاچمچ
    چینی ::آدھاکھانےکاچمچ
    بادام ::پندرہ عدد(باریک کٹےہوئے)
    چھوٹی الائچی::چارعدد(باریک کچل لیں)
    گھی سلائس تلنےکےلیے::حسب ضرورت
    [/size]

    [size=x-large]ترکیب::::::[/size]

    [size=large]سب سےپہلےگھی گرم کریں،جب گرم ہوجائےتوسلائس ڈیپ فرائی کرلیں جب گولڈن ہوجائیں تونکال کرپیپرپرپھیلادیں تاکہ چکنائی جذب ہوجائے ِایک فرائنگ پین کوہلکی آنچ پرگرم کریں ِدودھ‘کارن فلور‘الائچی اورچینی ملاکرفرائنگ پین میں ڈال کرہلکاساپکالیں جب گاڑھاہوجائےتواتارلیں ِاب یہ آمیزہ فرائی کیے ہوئے سلائسزکےاوپرلگاکردرمیان میں سےدوٹکڑےکرلیں یاکسی گول کٹرسےکاٹ لیں ِان کوگول‘چوکور یالمبائی میں اپنی پسند کےمطابق کاٹ سکتے ہیں ِ
    اوپرسےبادام چھڑک دیں اورایک خوبصورت ڈش میں سجاکرپیش کریں ِ
    مذیدار خستہ شاہی ٹکڑے تیار ہیں ِان کوآپ چائے کے ساتھ بھی لے سکتے ہیںِ[/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: خستہ شاہی ٹکڑے

    ارے تانیہ یہ خستہ تو نہین ہوتے!!!!!!!!:@

متشابہہ موضوعات

  1. اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 06-29-2014, 12:12 AM
  2. دین پر استقامت
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-05-2012, 04:56 PM
  3. استقبالِ رمضان
    By زوہا in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 07-21-2012, 01:02 PM
  4. چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:53 AM
  5. صراطِ مستقیم
    By وحید احمد ریاض in forum قرآن کریم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-27-2011, 03:11 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University