[size=x-large]پھلوں اورشہد کی مزیدار ڈش[/size]

[size=large]عمدہ قسم کے سیب‘ناشپاتی ‘خربوزہ‘ ان تمام پھلوں کوچار‘چارسوگرام لےکرچھیل کرٹکڑےکرلیں[/size]

[size=x-large]اشیاء ::[/size]
[size=large]
شہد :: دوسو گرام
کریم :: پانچ سوگرام
[/size]

[size=x-large]ترکیب ::[/size]

[size=large]ایک بڑےپیالےمیں یہ تینوں پھل ٹکڑےکرکےایک ساتھ ملاکررکھ لیں ِایک شیشےکاپیالہ لیں جس میں آپ کویہ ڈش سروکرنی ہےِ ِپیالےمیں ایک تہہ پہلے پھلوں کی لگائیں پھرشہد کی اور تیسری تہہ آپ کریم کی لگائیں ِاس طرح آپ یہ ڈش مکمل کرکےفریزر میں رکھ دیں ِتھوڑی دیر بعد یہ ریڈی ہے ِاب مزےسے کھایئں اورمجھےدعایئں دیں کہ کتنی آسان ریسپی آپ کودی[/size]