نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کھجور کے رولز

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    کھجور کے رولز


    [align=center][size=xx-large]کھجور کے رولز[/size][/align]

    [size=x-large] اجزاء۔[/size]

    [size=large] کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں )
    سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
    کشمش ۔50 گرام
    ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام
    دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
    کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ
    تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
    مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
    بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت[/size]


    [size=x-large] ترکیب۔[/size]

    [size=large] کیک،کھجور،بسکٹ کا چورا،دار چینی،کوکو پاؤڈر،اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔آخر میں کشمش ملا دیں۔اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں[/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    RE: کھجور کے رولز

    واھھھھھھھھ جی واھھھھھھھھھ خوب کھانے بنابنا کر آپ اکیلے اکیلے کھا لی تی ہیں ہم سب کو کھنا بنانے کی تریب پر ٹرکا رھی ہیں اوپر سے یے سب کیسے بنایں مارے گے اب موں مے پانی بھر آیا افففف اور اتنا خرچا کیسے کریں جن کی بیویں یے سب پڑھ لیں گی ان بیچارو کا کیا بنے گا لو جی سب اپنی اپنی جیبں بھاند لو نھی تو پلے کچھ نھی رھنا آج تو اتنے کھانے بن گے ایک ڈش ہو تی تو پہر بھی خیر تھی یہاں تو پورا ہو ٹل وی آی پی کھل گیا ھھھھھھھھا بھاگو

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University