صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 16

موضوع: سیلیڈز

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    سیلیڈز



    [align=center][size=xx-large]پیاز و شفتالو کا سلاد[/size][/align]

    [size=x-large]:اشیاء[/size]

    [size=large]شفتالو..................ایک پاو
    پیاز........................ایک پاو
    سلاد.......................چند عد د پتے
    چینی......................آدها چهٹانک
    سیاه مرچ...............معمولی سی
    نمک......................حسب ذائقہ
    سرکہ چاول..................چالیس ملی لٹر
    ادرک،کچلا هوا................سات گرام
    سیسم آئل....................سات ملی لٹر[/size]


    [size=x-large]:ترکیب[/size]
    [size=large]
    اس سلاد کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے پیاز کو اچهی طرح سے بهون لیں،اور پهر شفتالو ابال کراس کے ٹکڑے کر کےایک پلیٹ میں ڈالیں،اس پر سلاد کے پتے اور باقی چیزیں ڈال کر مکس کریں،اور کهانے کے لیے پیش کریں[/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    مچهلی اور سبزی کا سلاد

    اشیاء
    هری پهلیاں.............دو سو گرام
    شملہ مرچ................ایک عد د
    پیاز.........................درمیانی، یک عد د
    کهیرا .......................ایک عد د
    مچهلی........................سٹیم کی هوئی،دو سو گرام
    ٹماٹر..........................ایک عد د
    سیاه زیتون.............،سجاوٹ کے لیے
    انڈے....................سجاوٹ کے لیے ،سخت ابلے هوئے

    :ڈریسنگ کےلیے
    زیتون کا تیل
    سرکہ.............ایک کهانے کا چمچ
    نمک اور پیپریکا پاوڈر...حسب ذائقہ
    چینی.....................ایک چٹکی
    پارسلے....................چند پتے،چوپ کر لیں

    :ترکیب
    پهلیوں کو کاٹ لیں_شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کر کے اسے پهلیوں کے ساتھ پانی میں ڈال کر ابال لیں،پیاز کے لچهے کاٹ لیں،ٹماٹر کے بهی باریک قتلے کر لیں_کهیرے کی چهیل کر باریک سلائس کر لیں،ایک پلیٹ میں پهلیاں،شملہ مرچ،سٹیمڈ مچهلی،ٹماٹر کے سلایس،اور کهیرے کو رکهیں،اس کے بعد ڈریسنگ بنائیںءایک پیالے میں زیتون کا تیل،سرکہ،نمک پیپریکا پاوڈر ،چینی اور پارسلے ڈال کرمکس کریں اور انڈوں اور زیتون سے سجا کر پیش کریں

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    ملائی سلاد
    اشیاء
    چینی .............ساٹھ گرام
    پیاز،مایونیز............ایک ایک پاو
    سیب......................تین سو گرام
    نمک ....................تین گرام
    کهیرا..................تین سو گرام
    کریم....................پانچ سو گرام
    سرکہ..................دو گرام

    ترکیب
    کهیرے کو کاٹ کر اس کے بیج نکال دیں،کهیرا اور سیب ،پیاز کو آدها انچ کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام سبزیوں کو مکس کر لیں،مایونیز میں چینی،نمک فریش کریم اور سرکہ ملا دیں،اور تمام سبزیوں کو مایونیز میں شامل کر کےاچهی طرح سے ملا دیں_مزیدار ملائی سلاد تیار هے

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    حمص سوس


    :اجزاء
    کابلی چنے بوائلڈ ایک کپ
    لہسن چار پانچ جوے
    پپریکا پاؤڈر ایکچائے کا چمچ
    زیتون کا تیل6کھانے کے چمچ
    نمک حسب ذائقہ

    :ترکیب
    ایک بلینڈر میں تماماجزاء شامل کر کے اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں
    حمص سوس تیار ہے

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    مایو نیز


    :اشیاء
    انڈہ ایک عدد
    ایک کپ
    مسٹرڈ پیسٹ آدھا چایے کاچمچ
    سرکہ ایک کھانے کاچمچ
    نمک آدھا چائے کاچمچ
    کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    کاسٹر شوگر ایک کھانے کا چمچ

    *ترکیب
    بلینڈر میں نمک مسٹرڈ پیسٹ کالی مرچ کاسٹر شوگر شامل کر لیں
    بلینڈ کرتے کرتے ساتھ ہی قطرہ قطرہ تیل شامل کرتے جائیں
    اب گاڑھا ہونے پرسرکہ اور تیل شامل کرکے پھر بلینڈ کر لیں

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    مزے دار چٹنی


    اشیاء


    ہرا دھنیا ...... ایک پیالی
    ہری مرچ ...... دو سے تین عدد
    چوپ کی ہوئی
    لہسن ...... ایک سے دو عدد
    چوپ کی ہوئی
    نمک ...... حسب ذائقہ

    لیموں کا رس ...... کھانے کا ایک چمچہ

    دہی...... ایک پیالی


    ترکیب

    بلینڈر میں ہرا دھنیا ہری مرچ لہسن نمک لیموں کا رس اور پانی ڈال کر بلینڈر

    کر لیں تاکے پیسٹ تیار ہو جائے ۔۔۔

    دہی کو کانٹے کی مدد سے پھینٹیں اس میں پیسٹ ڈال کر چمچہ سے اچھی طرح

    ملا لیں چٹنی تیار ہے

  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    رشین مایونیز سلاد

    اجزاء:
    سیب ---- دو سے تین عدد درمیانے
    انناس کے چھوٹے ٹکڑے ---- ایک پیالی
    آلو ---- دو سے تین عدد
    گاجر ---- دو عدد درمیانی
    مٹر کے دانے ---- ایک پیالی
    نمک ---- حسب ذائقہ
    سفید مرچ پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمج
    چینی ---- ایک کھانے کا چمچ
    لیموں کا رس ---- دو کھانے کا چمچ
    مایونیز ---- ایک پیالی
    فریش کریم ---- آدھی پیالی
    مایونیز کے اجزاﺀ
    انڈوں کی زردی ---- دو عدد
    نمک ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    سفید مرچ پسی ہوئی ---- آدھا چائے کا چمچ
    پسی ہوئی رائی ---- آدھا چائے کا چمچ
    جینی ---- ایک چائے کا چمچ
    سرکہ یا لیموں کا رس ---- دو کھانے کے چمچ
    کوکنگ آئل ---- ایک پیالی

    ترکیب:
    مایونیز بنانے کے لیے صاف اور خشک پیالے میں نمک٬ سفید مرچ٬ چینی اور پسی ہوئی رائی کو انڈے کی زردیوں کے ساتھ ہلکا سا پھینٹ لیں-
    مستقل پھینٹتے ہوئے تھوڑا تھوڑا کر کے کوکنگ آئل ڈالتے جائیں- آخر میں سرکہ ڈال اتنی دیر پھینٹیں کے مکسچڑ اچھی طرح گاڑھا ہو جائے٬ مایونیز تیار ہے کچھ دیر فریج رکھ دیں-
    تمام پھلوں اور سبزیوں کو ایک سائز کے چھوٹے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں-
    ایک لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں سبزیوں کو علیحدہ علیحدہ تیز آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک ابالیں اور گرم پانی سے نکال کر ان پر ٹھنڈا پانی بہا دیں-
    پھلوں اور سبزیوں کو ملا کر ان میں لیموں کا رس٬ نمک٬ سفید مرچ اور چینی شامل کریں-
    فریش کریم کو پھینٹ کر مایونیز میں ملائیں اور مکس پھلوں اور سبزیوں پر ڈال کر اچھی طرح ملالیں -
    فریج میں رکھ کر خوب اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں

  8. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    چٹنی چٹخارے دار

    اجزاء:
    آم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچے ایک کلو
    چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کلو
    نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چاۓ کا چمچ
    سرخ مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
    پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد
    ادرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کٹی ہوئي ، ایک کھانے کا چمچ
    لہسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسا ہوا ، ایک کھانے کا چمچ
    سرکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پیالی
    بادام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹی پیالی ، بھگو کر چھیل لیں
    کشمش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی سی
    کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چاۓ کا چمچ
    کوکنگ آئل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پیالی

    ترکیب:
    آم چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ اس میں پانی ڈال کر دو چار ابال دے کر اتار لیں اور چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں ۔ دیگچی میں آئل گرم کر کے پیاز ہلکی پراون کریں اور آئل سے نکال لیں ۔ اسی آئل میں لہسن ڈال کر چمچہ چلائیں اور آموں کے ٹکڑے بھی اس میں ڈال کر فرائی کریں اور پھر انہیں بھی نکال لیں ۔ اس میں اب سرخ مرچ اور ادرک ڈال کر فرائی کریں اور پھر پیاز ، آم ، کشمش ، بادام ، کالی مرچ اور چینی ڈال دیں ۔ تھوڑا سا چمچ چلائیں تاکہ چینی پانی چھوڑ دے ۔ ایک کپ پانی ڈالیں ، جب شیرا گاڑھا جو جاۓ اور آم گل جائیں تو اتار لیں اور سرکہ ملا لیں ۔ ٹھنڈا ہونے پر آپ اس کو مرتبان میں بھی محفوظ کر سکتے ہیں

  9. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    املی اورپودینے کی چٹنی

    اجزاء ::

    پودینہ :: ایک گٹھی
    املی :: آدھی پیالی (گودا)
    نمک :: حسب ذائقہ
    سیاہ مرچ :: ایک ٹی سپون
    چینی :: ایک ٹیبل سپون

    ترکیب ::

    پودینہ کودھو کر خشک کریں اوراس کی پتیوں کوپیس لیں ِپسےہوئے پودینےمیں املی کاگودا ‘نمک ‘کالی مرچ اورچینی ملا کر مزید پیس لیں ِخوب اچھی طرح مکس کرلیں اور اگر آمیزہ زیادہ گہرا ہو تو تھوڑا سا پانی ملا لیں ِنہترین املی اور پودینے کی چٹنی تیار ہے

  10. #10
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: سیلیڈز

    پودینےکی چٹنی

    اشیاء:::::
    تازہ پودینےکےپتے :: ایک پاؤ
    ہری پیاز :: چھ عدد
    ہری مرچیں:: حسب ضرورت
    ادرک :: ایک انچ کاٹکڑا
    اناردانہ :: کھانےکاایک چمچہ
    لیموں کارس :: کھانےکےتین چمچے
    شکر :: کھانےکاایک چمچہ
    نمک :: حسب ضرورت

    ترکیب ::

    سب سےپہلےپودینےکےپتوں کو اچھی طرح دھو کرصاف کرلیں پھر پودینے کے پتے‘پیاز‘ہری مرچیں‘ادرک اوراناردانہ خوب باریک پیس لیں‘پھراس میں شکراورلیموں کارس اچھی طرح ملادیں ِلیجیئےمزیدار پودینےکی چٹنی تیارہے

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. نیوز پیپر
    By تانیہ in forum مزاحیہ تصاویر
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-07-2012, 07:29 AM
  2. گریس نیوز
    By لاجواب in forum آج کی خبر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-17-2012, 01:37 AM
  3. دسمبرنیوز
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-17-2011, 02:56 PM
  4. ضلع جہلم کی ایک منفرد اردو نیوز ویب سائٹ www.roznamajhelum.com
    By ادریس چودھری in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-05-2011, 07:24 PM
  5. بی بی سی اردو نیوز
    By گلاب خان in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-20-2010, 11:08 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University