نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: مائی بی بی کے پرانے پلگ انز کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    مائی بی بی کے پرانے پلگ انز کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

    مائی بی بی فورمز کے اکثر پلگ انز کافی پرانی ہو چکے ہیں جو نئے ورژن یعنی 1600 کے ساتھ کمپیٹیبل نہیں اور ایڈمنز کو کافی مسائل پیش آتے ہیں. اب یا تو یہ انتظار کیا جائے کہ کب پلگ ان کا بنانے والا اسے دوبارہ اپ ڈیٹ کرے اور کب ہم اسے استعمال کریں اور کئی پلگ انز تو ایسے ہیں جن کا بنانے والا کافی عرصہ سے اس جانب توجہ ہی نہیں دے رہا بلکہ وہ بھول چکا ہے کہ مائی بی بی اپ ڈیٹ ہو چکا ہے اور پلگ ان کو بھی اپ ڈیٹ کرنا ہے. چنانچہ انتظار کرنا بلکل فضول ہے.
    دوسری صورت یہ ہے کہ اسے خود اپ ڈیٹ کر لیا جائے. گو کہ یہ کافی مشکل کام ہے مگر ہم نے اس کا بلکل آسان طریقہ ڈھونڈ لیا ہے. اس سے پلگ ان اپ ڈیٹ تو نہیں ہو گا مگر پرانا والا ضرور نئے سافٹ وئیر پر چل جائے گا.... جی تو آپ سب کی خدمت میں آسان ترین طریقہ درج ذیل ہے.
    سب سے پہلے پلگ ان کو کسی بھی ایڈیٹر میں کھولیں........ اور اس میں جہاں پلگ ان انفو function plugin_name_info() لکھا ہوا ہو اس کے نیچے درج ذیل کوڈ ڈھونڈیں........
    "compatibility" => ""

    اب اگر اس کوڈ میں یہ لکھا ہوا ہو......
    "compatibility" => "14"
    تو اسے درج ذیل کوڈ سے بدل دیں....
    "compatibility" => "16"
    اور سیو کر لیں................ لیں جی آپ کا پلگ ان آپ کے نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹیبل ہو گیا.........

    دعاؤں میں یاد رکھیے گا..... شکریہ

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے علی عمران کا شکریہ ادا کیا:

    Muhammad Abubakar (08-20-2013)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مائی بی بی کے پرانے پلگ انز کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

    بہت کام کی ٹپس اپ نے پتائی.تھینکس

  4. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,183
    شکریہ
    2,148
    1,247 پیغامات میں 1,621 اظہار تشکر

    RE: مائی بی بی کے پرانے پلگ انز کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

    یہ ہوئی نا اصلی چالاکی والی بات ،،
    کسی کو تکلیف دیے بغیر اپنا مسلہ حل کر لیا جائے ،
    .÷.÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
    .÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
    شکریہ ،
    :heart:

  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: مائی بی بی کے پرانے پلگ انز کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

    زبردست شیئرنگ جی

  6. #5
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2013
    پيغامات
    14
    شکریہ
    12
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: مائی بی بی کے پرانے پلگ انز کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

    زبردست ٹپ
    بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. شکریہ کا بٹن اپ ڈیٹ اور ایکٹو
    By admin in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-29-2011, 10:44 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University