صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123
نتائج کی نمائش 21 تا: 24 از: 24

موضوع: جعلی اسلامی تصویر

  1. #21
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر
    روٹی پہ اللہ کا نام ابھر آیا، بکری کے پیٹ پر اللہ کا نام ابھر آیا، درختوں کے پتوں پہ اللہ محمد لکھا نظر آیا، چاند پر محمد لکھا نظر آیا۔ گائے کے سر پہ اللہ لکھا نظر آیا۔ مچھلی کی کمر پر اللہ کا نام لکھا ہوا نظر آیا ،
    اللہ کے بندو، اللہ کے بارے یا اس کی واحدانیت کے لیے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہے، یہ نقش جو ابھرتے ہیں، ان کو اس طرح شئیر کرنے سے غیر مسلم لوگ ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، کہتے ہیں، کہ اگر اس بات سے حق ثابت ہوتا ہے تو ہم کئی ایسی چیزیں دیکھا سکتے ہیں، جن پر صلیب کا نشان ابھر آیا۔
    کیا صلیب کا نشان دیکھ کر آپ لوگ اپنا ایمان بدل لو گے، ایمان کے لیے ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ صرف سادہ دل لوگوں کے لئے باعث کشش ہو سکتا ہے ،اللہ تعالی ہمیشہ سے ان سب چیزوں یا سہاروں سے مبرا ہے ،

    غیر مسلم لوگ جعلی فیک ویڈیوز اور تصاویر بنا کر ، یوٹیوب اور گوگل پہ اپ لوڈ کرتے ہیں، مسلمان سبحان، اللہ، ماشاء اللہ۔ اور وہ قہقہے لگا کر ہنستے ہیں، کہ دیکھو مسلمان کتنے جاہل ہیں۔
    اللہ رب العزت کے قرآن سے بڑھ کر کوئی معجزہ نہیں ہوسکتا جو اس دنیا میں آیا۔ دنیا کو دیکھئے ، ہزاروں معجزے اللہ کی قدرت کے ہمارے سامنے روزانہ موجود ہیں اور دیکھتے ہیں ،
    اس بات پر غور کریں کہ کیا اللہ تعالی ان نشانات کا محتاج ہے ۔ یہ سب چیزیں فنا ہونے والی ہیں ۔۔۔

    ایک تصویر نمونے کے طور پر پیش کررہا ہوں، گائے کے ماتھے پہ صلیب کا نشان

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. #22
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر
    بے باک جی آپ کی بات سے دو سو فیصد متفق ہوں
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  3. #23
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: جعلی اسلامی تصویر

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #24
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2015
    مقام
    بلوچستان ،ڈیرہ مراد جمالی
    پيغامات
    5
    شکریہ
    2
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    جواب: جعلی اسلامی تصویر

    بے باک صاحب بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے شکریہ

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے قربان کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-11-2015)

صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123

متشابہہ موضوعات

  1. ملالہ تصویرکا دوسرا رخ
    By شاہنواز in forum قلم و کالم
    جوابات: 34
    آخری پيغام: 11-02-2012, 10:02 AM
  2. حرمتِ تصویر کی نوعیت
    By سرحدی in forum اسلامی خطبات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-27-2012, 10:34 AM
  3. تصویربنانے والے کی سزا
    By این اے ناصر in forum سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-26-2012, 05:08 PM
  4. اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں آسانی سے
    By سقراط in forum کمپیوٹر سافٹ وئیرز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-29-2010, 01:11 PM
  5. تصویر رکھنا
    By سرحدی in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-20-2010, 11:56 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University