اس کے ساتھ یہ لکھا ہوا کہ
A huge rock in a village of Al-Hassa region, SAUDI ARABIA raises 11 cms from the ground level once in a year during the month of April and stays elevated for about 30 minutes!!!
They say that 17 years ago, one Mujahid was shot dead behind this rock as he was hidden there. This encounter happened in the month of April 1989. You can see the fresh blood stains on the rock. Most surprisingly, when the rock raises from the ground, these stains become darker, fresher and wet. Local residents tried to wipe off the stains several times, but after some time it appears again on the rock automatically¦
ایک اور جگہ جو لکھا ھوا ہے وہ بھی دیکھیں ،
ملتی جلتی پہاڑیاں
یہ جن پتھروں کی اوپر تصاویر دی گئی ہیں یہ سب پتھر یا چٹانیں سعودی عرب میں موجود ہیں اور جبل القارة۔ شہر الاحساء جو کہ دمام کے شہر سے ایک سو پچاس کلو میٹر دور ہے میں موجود ہیں ، کچھ لوگ بڑے پتھر کو کراماتی پتھر بناتے ہیں کچھ اسے معراج کے وقت کا ثابت کرتے ہیں ، کچھ یہ کہتے ہیں کہ اس چٹان سے اپریل کے مہینے میں خون نکلتا ھے اور ایک فٹ زمین سے اوپر اٹھ جاتی ہے اور یہ بھی کہ اس کے پیچھے کچھ مجاھد چھپے تھے ، پولیس ان کے پیچھے فائرنگ کر رہی تھی تو یہ چٹان ان مجاھدوں کی حفاظت کر رہی تھی اڑ اڑ کر ان کو آڑ مہیا کرتی رہی ۔ یہ پتھر فنکاروں کے ھاتھوں تبدیل ہوا ہے ،جنہوں نے فوٹو شاپ کا استعمال کیا ہے ، اس کا کسی مذھبی معاملہ سے کوٴی تعلق نہیں ،اوپر دی گئی تصاویر کو باریک بینی سے مشاھدہ کیا جائے یا ان کو خود فنکاری کرکے جو دل چاہے بنا لیں ،اصل حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
?? ????