نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

    Meri raat din main chupi hui,
    Mera din chupa kisi raat main,
    Meri zindagi koi raaz hai,
    koi raaz hai meri zaat main.
    Main jahan kahin bhi bhatak gaya,
    Wahan girtay girtay sambhal gaya,
    Mujhe thokron se pata chala,
    Mera hath hai kisi hath main.

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: Mera hath hai kisi hath main

    میری رات دن میں چھپی ہوئی
    میرا دن چھپا کسی رات میں

    میری زندگی کوئی راز ہے
    کوئی راز ہے میری زات میں

    میں جہاں کہیں بھی بھٹک گیا
    وہاں گرتے گرتے سنبھل گیا

    مجھے ٹھوکروں سے پتہ چلا
    میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

    واہ............

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

    [size=large][align=center]
    :heart:

    اپنا بنا کر میں اسے اپنا نہیں رہا
    بچھڑا ہے جب سے وہ اکیلا نہیں رہا

    گر تو نہیں میں کبھی نکلو ں تلاش میں
    انکھیں تو میرے پاس ہیں چہرہ نہیں رہا

    بے وجہ منتظر ہے سمندر کو کیا خبر
    دریا جو بہہ رہا ہے دریا نہیں رہا

    گم ہو جاو اپنی ذات کی ویرانیوں میں تو
    لائق جنوں کے تیرے یہ صحرا نہیں رہا

    وہ جن کے دم قدم سے ہلچل چہار سو تھی
    وہ کیا گے کہ حسن تماشہ نہیں رہا[/align]
    [/size]

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: میرا ہاتھ ہے کسی ہاتھ میں

    واہ.........

متشابہہ موضوعات

  1. تصویر کہانی۔۔۔ہم ساتھ ساتھ ہیں
    By تانیہ in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 01-31-2013, 10:25 PM
  2. جو قوم حق کا ساتھ نہیں دیتی
    By نذر حافی in forum گپ شپ
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 12-23-2012, 01:43 PM
  3. وہ چہرہ ساتھ ساتھ رہا جو ملا نہیں
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 04:08 PM
  4. چلتا نہیں ہے ساتھ کوئی دو قدم یہاں
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-16-2012, 07:34 PM
  5. صیغۂ خطاب کے ساتھ صلاۃ و سلام شرک نہیں
    By تانیہ in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-28-2010, 02:29 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University