نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: بہار

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    50
    شکریہ
    8
    5 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    بہار


    [align=center][size=x-large]بہار[/size][/align]


    [align=center][size=large] آ بھی جاو کہ بہار آ جاے

    آ بھی جاؤ کہ بہار آ جائے
    غمزدہ دل کو قرار آ جائے

    آنکھ میں خون کے دریا اُمڈیں
    پھول پہ اُس کو پیار آ جائے

    بن ترے اُٹھ نہ سکے گا مجھ سے
    گر کوئی عمر پہ بار آ جائے

    فائدہ کیا ہے جو موتی نہ بنے
    اشک خواہ ایک ہزار آ جائے

    آج تک کل نہیں آیا تیرا
    اب نیا قول قرار آ جائے

    دیس میر ا رہے آباد سدا
    اِس میں شہزاد بہار آ جائے
    [/size]
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بہار

    فائدہ کیا ہے جو موتی نہ بنے
    اشک خواہ ایک ہزار آ جائے

    بہت اچھے

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: بہار

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University