صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 14

موضوع: سیا ست دانوں کے لطائف

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    50
    شکریہ
    8
    5 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    سیا ست دانوں کے لطائف



    [size=large]چرچل لائیو تقریر کے لئے ریڈیو سٹیشن جا رہے تھے کہ راستے میں اُن کی گاڑی خراب ہو گئی۔ ایک ٹیکسی والے سے کہا کہ مجھے ریڈیو سٹیشن لے چلو۔
    ٹیکسی والا بولا:
    نہیں صاحب، کوئی اور ٹیکسی کروا لو۔ مجھے نہیں جانا، میرے محبوب لیڈر کی تقریر نشر ہونے والی ہے۔
    چرچل بہت خوش ہوئے کہ میری قوم مجھ سے کتنی محبت کرتی ہے۔
    جب ٹیکسی والا نہیں مانا تو چرچل نے اسے کہا کہ میں تمہیں دگنا کرایہ دوں گا مجھے لے چلو۔
    ٹیکسی والے نے دروازہ کھولتے ہوئے جواب دیا:
    بھاڑ میں گیا چرچل اور اس کی تقریر۔ چلو آؤ چلیں۔
    [/size]


    [size=large]پاکستان کی تاریخ میں سب سے تعلیم یافتہ قومی اسمبلی (موجودہ قومی اسمبلی) کے ایک اجلاس میں ایک ایسا لطیفہ سامنے آیا جس سے شرافت کا سر جھک گیا۔ لیجئے آپ بھی سر دھنئے۔
    ن سے وفاداریاں تبدیل کر کے ق میں جا شامل ہونے والے ایک نامور سیاہ ست دان تقریر کے لئے کھڑے ہوئے تو اسمبلی میں آواز گونجی "لوٹا لوٹا لوٹا"۔ یہ نعرہ کچھ اتنے زور سے اٹھا کہ اور کچھ سنائی نہ دے۔ سب سے زیادہ آوازیں خواتین کی تھیں۔
    محترم سیاہ ست دان نے مائیک کو مضبوطی سے تھاما اور بلند آواز سے خواتین کو مخاطب کیا:
    میری یہ مائیں ۔ ۔ ۔ (شور) ۔ ۔ ۔ اور بہنیں ۔ ۔ ۔ (شور) ۔ ۔ ۔ جو میرے لوٹا ہونے کا شور مچا رہی ہیں ۔ ۔ ۔ (خاموشی) ۔ ۔ ۔ میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ آئندہ جب بھی واش روم میں جائیں مجھے بھی اپنے ساتھ لے کر جائیں۔
    ماشاء اللہ، کس درجہ پڑھی لکھی اسمبلی "منتخب" ہوئی ہے اس بار
    [/size]



    [size=large]جاپانی قوم بالعموم انگریزی نہیں سیکھتی۔ ایک دفعہ جاپان کے وزیراعظم کی امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی مسز ہیلری سے ملاقات ہونا تھی۔ جاپانی وزیراعظم نے مترجم سے کہا کہ ان کے آنے سے پہلے مجھے ایک دو جملے سکھا دو تاکہ میں ان کا حال چال تو انگریزی میں پوچھ سکوں۔
    مترجم نے کہا:
    آپ ان سے کہیئے گا: ہاؤ آر یو؟ یعنی آپ کیسے ہیں؟
    وہ کہیں گے: آئی ایم فائن اینڈ ہاؤ آر یو؟ یعنی میں ٹھیک ہوں اور آپ کیسے ہیں؟
    آپ کہنا: می ٹو یعنی میں بھی (ٹھیک ہوں)
    اب جب آمنا سامنا ہوا تو معاملہ کچھ خراب ہو گیا۔
    جاپانی وزیراعظم نے کہا: ہو آر یو؟ یعنی آپ کون ہو؟
    کلنٹن نے بات کو مذاق میں ڈالتے ہوئے کہا: ہیلریز ہزبینڈ یعنی میں ہیلری کا شوہر ہوں۔
    جاپانی وزیراعظم بولے: می ٹو یعنی میں بھی (ہیلری کا شوہر ہوں)
    [/size]


    [size=large]
    سیا ست دان نے فرمایا:

    “میرے بھائیو! السلام و علیکم! آپ جان لیں کہ میں تقریر کرنے نہیں*آیا، کیونکہ تقریر کرنا تعلیم یافتہ لوگوں کا کام ہے۔ اور تعلیم بغیر پیسے کے ناممکن ہے۔ اور پیسہ تمام بُرائیوں کی جڑ ہے۔ اور سب سے مضبوط جڑ خربوزے کی ہوتی ہے۔ اور خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔ اور سب سے پکا رنگ بکرے کا ہوتا ہے۔ اور بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ اور ماں کے قدموں تلے جنت ہے اور جنت میں حضرت آدم نے گندم کا پھل کھایا تھا اور سب سے بہترین گندم کینیڈا کی ہے۔ اس لئے مجھے ووٹ دے کر کامیاب کریں تا کہ میں کینیڈا جا کر آپ کے لئے گندم لا سکوں۔ شکریہ!“
    [/size]



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نازک حسین کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-05-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھاااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااا،

    بہت خوب ، کمال کر دیا

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    ھھھھھھھھھھھا ویری فنی

  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    ہاہا....اچھی شیئرنگ ہے

  6. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    نازک بھائی پڑھ کرمزہ آگئے۔

  7. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    آج زیادہ اچھا لگا

  8. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    [size=x-large]زبردست بہت خوب، پڑھ کر بہت اچھا لگا[/size]

  9. #8
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھاھاھاھ ھھھھھ
    گڈ :D:D
    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  10. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    سیاہ ست بس مجھے میرے ماضی نے مروادیا


    ووٹر یہ کیا بات ہوئی


    سیاہ ست دان : میرے ماضی کی سب کو خبر ہوگئی تھی

  11. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: سیا ست دانوں کے لطائف

    واہ واہ بہت خوب جناب، مزا آ گیا

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 7
    آخری پيغام: 12-17-2012, 12:10 AM
  2. لاشوں پر سیاست
    By نذر حافی in forum قلم و کالم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-30-2012, 08:53 PM
  3. سیاست
    By گلاب in forum سیاسیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-30-2012, 11:59 AM
  4. میدانِ سیاست سے
    By نذر حافی in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-28-2012, 04:05 AM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-26-2011, 10:11 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University