صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 16

موضوع: شعر مکمل کریں . . . . . . .

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    شعر مکمل کریں . . . . . . .

    بہت سے اشعار ایسے ہیں*جن کا کوئی ایک مصرعہ ہر ایک کی زبان پر ہے یا بہت لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ' لیکن مکمل شعر بہت کم لوگوں*کو معلوم ہے۔ یہاں*اسی طرح کے مصرعے شیئر کریں اور آپ ان کو مکمل کریں* گے ۔ اور مکمل کرنے والا اپنی جانب سے نیا مصرع دے دے گا . اگر 48 گھنٹے تک کوئی بھی مکمل نہ کر سکے تو پوچھنے والا خود اسے مکمل کرے گا اور خود پوچھنے والے کو نہ معلوم ہو تو ' اس کا اظہار کردے تاکہ کسی دوسرے شعر سے سلسلہ آگےبڑھتا رہے .

    اس میں ایک تو فا ئدہ یہ ہوگا کہ ادھورے اشعار مکمل ہوتے رہیں گیں اور دوسرا یہ کہ اگر کسی کے شعر میں کچھ غلطی ہوگی تو وہ بھی دور ہوگی

    اس سلسلے کا آغاز کرتے ہوئے اللہ سبحانہ و تعالی کے مبارک نام کے ساتھ میں دوسرا مصرعہ عرض کر رہا ہوں . . .


    . . . . .
    [size=large]وہی چراغ جلاؤ' تو روشنی ہوگی[/size]


    کسی کو اس کا پہلا مصرع معلوم ہو تو بتا دے اور یہ سلسلہ آگے بڑھائے -

    شکریہ

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    بھای میں سارے چراغ دکھا دیتا ہوں اپ کو جو پسند اے وہ جلا لیجیے گا پہچان کر

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    [align=center]ناکارہ سمجھ کر پھینک دیا جسے ،،
    وہی چراغ جلاؤ' تو روشنی ہوگی [/align]


    ھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    یہاں پر اللہ دین کا چراغ لائیے جناب ، ویسے میں نے تکے سے لکھا ہے ، وی جے بھی کچھ چراغ لا رہا ہے،، اب تو آپ یوں کریں سارے چراغ سنبھال کر رکھیں ، لوڈ شیڈنگ میں پرانے چراغ ہی کام آئیں گے ،
    درباروں والے ،تیل سے لبریز چراغ چلانا ، خؤب روشنی ہو گی ،

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    شکریہ آپ حضرات کے اتنے محبت بھرے تبصرے کا.

    مگر بے باک بھائی آپ کا شعر صحیح نہییں ہے . شعر کے معنی تو بالکل درست ہیں مگر الفاظ غلط ہیں . یوں تو مجھے بھی ٹوٹے پھوٹ الفاظ اس کے ( پہلے مصرعے کے) یاد ہیں . مگر درست الفاظ معلوم نہیں ہیں . اسی مقصد ہے یہ سلسلہ شروع کیا تھا کہ ہم جیسے جاہلوں کو نامکمل اشعار مکمل کرنے کا موقع مل جائے.

    خیر - اگر کسی کو یہ شعر معلوم ہو توضرور بتادے . .

    شکریہ

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک
    [align=center]ناکارہ سمجھ کر پھینک دیا جسے ،،
    وہی چراغ جلاؤ' تو روشنی ہوگی [/align]


    ھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    یہاں پر اللہ دین کا چراغ لائیے جناب ، ویسے میں نے تکے سے لکھا ہے ، وی جے بھی کچھ چراغ لا رہا ہے،، اب تو آپ یوں کریں سارے چراغ سنبھال کر رکھیں ، لوڈ شیڈنگ میں پرانے چراغ ہی کام آئیں گے ،
    درباروں والے ،تیل سے لبریز چراغ چلانا ، خؤب روشنی ہو گی ،
    بھائی میرے پاس کافی چراغ ہیںلیکن ایک پرابلم پیش آ رہی ہے میرے کیمرے کا کارڈ نہین چل رہا
    اب چراغ سارے اس میں ہیں درباروں والے ہی ہیں دکھانے ہیں سب کو لیکن چلے تو دکھاوں
    دعا کریں سب جلدی سے چل جاے تو میں اپ کو سارے چراغ دکھاوں بہت کولیکشن اکٹھی کی ہے میں چار دن

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .


  7. #7
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    20
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    [size=medium][size=large]یہ شعر اس طرح پڑھا ہے کہیں

    جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تم نے
    وہی چراغ چلیں گےتو روشنی ہوگی

    اس شعر کو مکمل کیجیے

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے[/size]
    [/size]

  8. #8
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    6
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    [size=large][align=center]
    رہِ وفا میں جورخشندگی کاباعث تھے
    وہی چراغ جلاؤ توروشنی ہوگی
    [/align]
    [/size]

  9. #9
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    [align=center][size=x-large]جسےعبث سمجھ کے بھجا دیا تونے
    وہی چراغ جلاؤ' تو روشنی ہوگی[/size]
    [/align]

  10. #10
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: شعر مکمل کریں . . . . . . .

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: صباحت پيغام ديکھيے
    [size=medium][size=large]یہ شعر اس طرح پڑھا ہے کہیں

    جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تم نے
    وہی چراغ چلیں گےتو روشنی ہوگی

    اس شعر کو مکمل کیجیے

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے[/size]
    [/size]
    [size=x-large][align=center]صاد ق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
    ... کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
    [/align][/size]

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University