نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کل اور آج

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    50
    شکریہ
    8
    5 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    کل اور آج


    [size=x-large]
    کل لوگ صبح نماز کے لیے اٹھا کرتے تھے

    [align=center]آج چائے کے لیے اٹھا کرتے ہیں[/align]

    کل لوگ صبح قرآن پڑھا کرتے تھے

    [align=center]آج اخبار پڑھا کرتے ہیں[/align]

    کل لوگ دین کے لیے محنت کرتے تھے

    [align=center]آج دولت کے لیے محنت کرتے ہیں[/align]

    کل لوگ عبادت میں مصروف رہتے تھے

    [align=center]آج فلموں اور میوزک میں مصروف رہتے ہیں[/align]

    کل عورت گھر کی زینت تھی

    [align=center]آج بازار کی زینت ہے[/align]

    کل اولاد ماں باپ کا کہنا مانتی تھی

    [align=center]آج ماں باپ اولاد کا کہنا مانتے ہیں[/align]

    ہمیں اپنا آج بدلنا ہو گا

    [align=center]ورنہ ! ہمارا کل تاریک ہو جائے گا-[/align]
    [/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: کل اور آج

    زبردست نازک بھائی نایس بہت ہی اچھا

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    RE: کل اور آج

    بہت خوب درس دیا ہے اس تحریر میں ، جزاک اللہ خیرا

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University