نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: زیتون

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    50
    شکریہ
    8
    5 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    زیتون


    [size=xx-large]زیتون[/size]

    [size=large]یہ ایک پھل ہے جس سے عام طور پر کھانے کے علاوہ تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ زیتون کا درخت ایک سدا بہار درخت ہے یا جھاڑی ہے۔ زیتون کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ زیتون کی ٹہنی کو امن کا نشان بھی جانا جاتا ہے۔
    قرآن میں 7 دفعہ اس کا ذکر آیا ہے۔ سورۃ نور میں نور علی نور کے طور پر ذکر موجود ہے۔
    خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی کاشت 7000 سال پہلے سے شروع کی گئی تھی۔ جبکہ کریٹ اسے کمرشل بنیادو پر 3000 سال قبل مسیح میں اگانے کے ّثبوت موجود ہیں۔ قدیم یونان میں اسے جسم اور بالوں پر لگایا جاتا تھا۔
    پیداوار کے لحاظ سپین اول ، جبکہ اٹلی اور یونان دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
    بطور خوراک اس کے استعمال سے دل کی بیماری میں کافی مفید ہے۔ کئی ممالک میں اسے بطور کھانے پکانے والے تیل کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے۔ جسم پر اس کے تیل کے استعمال کے متعلق کیے گئے مطالعے سے یہ ثابت ہوا کہ جلدی کینسر اور اور ٹیومر کے سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
    زیتون کے تیل میں کھانا پکانے سے یہ رگوں میں موجود فاضل اور نقصان دہ چربی جو کہ بلند فشار خون کا سبب بنتا ہے سے نجات دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے اس کے ساتھ ساتھ جلد کو بھی نکھارتا ہے۔
    اللہ کے آخری نبی نے اپنے صحابیوں رضوان اللہ اجمعین کو ہدایت کی کہ زیتون کے تیل کو اپنے جسم میں لگائیں۔ قدیم یونان میں لوگ زیتوں کے تیل کو بطور صابن استعمال کرتے تھے جبکہ مغرب میں مختلف کاسمیٹک کی چیزوں میں اس کا استعمال ایک عام سی بات ہے۔ جلد پر زیتون کا استعمال کرنے سے جلد کے مسام کھل جاتے ہیں۔ چونکہ اس میں کولیسٹرول کم ہوتا ہے اس لیے خون میں کولیسٹرول سطح کو معتدل رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ آنتوں اور معدے کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہے کہ یہ آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے۔
    ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ مچھلی اور زیتو ن کے تیل کااستعما ل الزائمر کی بیماری سے محفو ظ رکھتاہے ۔ امریکہ میں ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے غذا ئیت سے بھر پورخوراک جیسے مچھلی ،زیتون اورمرغی کا با قا عدہ استعما ل بڑھتی ہو ئی عمر میں الزائمر کے خطرے کو کم کردیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی اور زیتون میں پا ئے جانے والے اجزا ء دما غ کو مضبو ط بنا تے ہیں اور بڑھا پے میں دما غی کمزو ری سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
    [/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: زیتون

    زیتون کا پھل بھی ہوتا ہے صرف تیل کا پتا تھا
    تھینکس فار شیرنگ

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: زیتون

    نازک حسین بھائی ، آپ نے بہت قیمتی معلومات پیش کیں ، آپ کے بے انتہا شکریہ ،
    ................

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University