نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اس دل کو پریشاں کون کرے

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    30
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    Talking اس دل کو پریشاں کون کرے

    [size=medium]لیجیے بندے کی ایک اور تازہ نظم حاضر ، آپ احباب کی تنقید و تائید کا انتظار رہے گا. شاہ زاد[/size]
    [size=x-large][align=center]
    جب یاد تجھے میں کرتا ہوں اک درد سا دل میں ہوتا ہے
    جب تو ہی نہیں تو کچھ بھی نہیں ، اس درد کا درماں کون کرے
    جب تو ہی نہیں تو بن تیرے اب پیت میں ہم کو بھائے کیا
    جب تو ہی نہیں تو تیرے بن ، کسی اور کا ارماں کون کرے
    دن رات تجھے ہی سوچوں میں، دن رات تجھے ہی یاد کروں
    اس دل میں تیرا ہی ڈیرہ ہے ، کسی اور کو مہماں کون کرے
    تیری آس میں در كو كھولتا ہوں٬ تیری یاد میں دل كو سجاتا ہوں
    جب تو ہی نہیں ہے آنے كو٬ اس دل میں چراغاں كون كرے
    جب تو ہی نہ مانے دل كی بات ٬كسی اور پہ حكم چلانا كیا
    كسی اور كو تابع كرنا كیا٬ كسی اور كو فرماں كون كرے
    چل چھوڑ پرے شاہ زاد میاں٬پیاروں كو اپنے ستانا كیا
    وہ دل بھی تو تجھ كو چاہتا ہے ٬ اس دل كو پریشاں كون كرے
    [/align]
    [/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: اس دل کو پریشاں کون کرے

    جب تو ہی نہ مانے دل كی بات ٬كسی اور پہ حكم چلانا كیا
    كسی اور كو تابع كرنا كیا٬ كسی اور كو فرماں كون كرے
    چل چھوڑ پرے شاہ زاد میاں٬پیاروں كو اپنے ستانا كیا
    وہ دل بھی تو تجھ كو چاہتا ہے ٬ اس دل كو پریشاں كون كرے
    بہت ہی خوب شاہ زاد جی ،
    شاندار پیرائے میں نظم لکھی ،مزا آگیا
    :heart::heart::heart::heart:

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس دل کو پریشاں کون کرے

    شاہ زاد بھائی بہت خوب مزا آ گیا نہ پڑھ کر
    چل چھوڑ پرے شاہ زاد میاں٬پیاروں كو اپنے ستانا كیا
    وہ دل بھی تو تجھ كو چاہتا ہے ٬ اس دل كو پریشاں كون كرے

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اس دل کو پریشاں کون کرے

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University