یہ مسئلہ ایڈمینیسٹریشن ہی حل کرسکتی ہمارے بس کی بات نہیں البتہ میں نے اپ کامسئلہ منتظم اعلیٰ کوپی ایم کردیاہے.امیدجیسے ہی ایڈمین کی آنکھ کھلے گی اپ کا مسئلہ پرتوجہ فرمائیں گے.اپ بالکل پریشان نہ ہوں اپ کامسئلہ بہت جلدحل کردیاجئے گابات یہ ہے کہ بعض اوقات انسان کی طرح یہ دیجیٹل مشینیں بھی دھوکہ دے جاتی ہیں.تکلیف کے لیے اپ سے بہت معذرت خواہ ہوں.اردومنظرپراپ کی شمولیت ہمارے لیے باعث مسرت ہے.بہت شکریہ.
عزیز امین آپ میرے خیال میں بلکل نئے رجسٹر ہوئے ہیں.... اس لئے فوراً آپ ایکٹو نہیں ہو سکے..... بہر حال اب آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو ہو چکا ہے دوبارہ کوشش کریں..... اگر پھر کوئی مسئلہ پیش آئے تو یہاں اطلاع دے سکتے ہیں.... شکریہ
بالکل ،محترم بھائی عزیز امین صاحب کا کام ہو چکا ، ان کا شکریہ کا خط بھی مل چکا ھے ،
عزیز امین ہمارے دیرینہ دوست ہیں ، انشاءاللہ ان کا ساتھ قائم رھے گا ،
پیارے بھائی پہلے دیکھابھی کریں کہ پوسٹ کوکس جگہ پرپوسٹ کررہے ہیں. یہ مہمان خانہ ہے یہاں وہ لوگ جوبعض اوقات سائن ان نہیں ہوپاتے ان کے لیے ہے نہ کہ خوش آمدیدکہنے کے لیے. اس کے اوپرایک اورلڑی ہے وہاں اپ دوستوں کوخوش آمدیدکہہ سکتے ہیں امیدہے کہ اپ ائندہ اس بات کاخیال رکھیں گے.
?? ????