نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    * تیرے مرنے کے بعددنیا والے تیرا نام زندہ لوگوں سے نکال کر مردہ لوگوں میں شامل کر دیں گے۔

    * تیرے اعمال کا رجسٹراﷲکی عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔

    * عزیزرشتے دار چند روز خوب یاد کریں گے۔آخرمایوس ہو کر بیٹھ جائیں گے۔پھر ہمیشہ کے لئے بھول جائیں گے۔

    * تیری بیوی کچھ عرصہ سوگوار رہے گی پھرحالات کی تبدیلی سے نئی زندگی میں مصروف ہو جائے گی۔

    *تیراخاوند کچھ عرصہ سوگوار رہے گا پھرحالا ت کی تبدیلی سے نئی زندگی میں مصروف ہوجائے گا۔

    * بچے بہت یاد کریں گے لیکن آہستہ آستہ تیری صورت ان کے ذہن سے مٹ جائے گی۔

    * چند سالوں کے بعدتم ایک بھولے ہوئے خواب کی طرح صفحہ ہستی سے مٹ جاؤ گے۔

    * نصف صدی کے بعد یہ یقین کرنا مشکل ہو گا کہ توکبھی دنیا میں بھی آیا تھا یا آئی تھی۔

    *ابھی بھی وقت ہے کہ نماز پڑھ اس سے پہلے کہ تیری نمازپڑھی جائے۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچے دل سے توبہ کرنے اورنمازپڑھنے کی توفیق عطافرمائے. آمین

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    کاش . . کہ ہم کچھ سمجھ جائیں

    بہت بہت شکریہ

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: ناصرشاہین
    کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    * تیرے مرنے کے بعددنیا والے تیرا نام زندہ لوگوں سے نکال کر مردہ لوگوں میں شامل کر دیں گے۔

    * تیرے اعمال کا رجسٹراﷲکی عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔

    * عزیزرشتے دار چند روز خوب یاد کریں گے۔آخرمایوس ہو کر بیٹھ جائیں گے۔پھر ہمیشہ کے لئے بھول جائیں گے۔

    * تیری بیوی کچھ عرصہ سوگوار رہے گی پھرحالات کی تبدیلی سے نئی زندگی میں مصروف ہو جائے گی۔

    *تیراخاوند کچھ عرصہ سوگوار رہے گا پھرحالا ت کی تبدیلی سے نئی زندگی میں مصروف ہوجائے گا۔

    * بچے بہت یاد کریں گے لیکن آہستہ آستہ تیری صورت ان کے ذہن سے مٹ جائے گی۔

    * چند سالوں کے بعدتم ایک بھولے ہوئے خواب کی طرح صفحہ ہستی سے مٹ جاؤ گے۔

    * نصف صدی کے بعد یہ یقین کرنا مشکل ہو گا کہ توکبھی دنیا میں بھی آیا تھا یا آئی تھی۔

    *ابھی بھی وقت ہے کہ نماز پڑھ اس سے پہلے کہ تیری نمازپڑھی جائے۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچے دل سے توبہ کرنے اورنمازپڑھنے کی توفیق عطافرمائے. آمین
    بہت اچھی شیئرنگ ہے شاہین جی ...تھینکس
    اللہ تعالی ہمکو اچھا مسلمان بنائے اور اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے...آمین

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    جزاک اللہ

متشابہہ موضوعات

  1. وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-03-2013, 11:31 PM
  2. رخصت اِک عہدِ جوانی ہی نہیں
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-23-2012, 11:54 PM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-23-2012, 11:55 AM
  4. ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 06-22-2011, 04:17 PM
  5. جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-04-2010, 10:15 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University