نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,867
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔


    اسکاٹ لینڈ کی خواتین دیگر ملکوں کی خواتین کے مقابلے میں زیا دہ کنجوس ہو تی ہیں۔۔۔۔۔۔
    *
    دھوکہ دہی میں امریکی خواتین سب سے آگے ہیں۔۔
    *
    گھومنے پھرنے والی خواتین فرانسسی خواتنین کیلئے مشہور ہے۔
    *
    بھارتی خواتین چغل خور ہوتی ہیں
    *
    شوہروں کی سب سے زیا دہ پٹا ئی اٹلی کی خواتین کر تی ہیں
    *
    اسپین میں خواتین سب سے زیادہ نوکری پیشہ ہیں
    *
    کھیلوں سے زیا دہ دلچسپی رکھنے والی خواتیں کا تعلق برطانیہ سے ہے
    *
    جنوبی افریقہ کی خواتین نرم مزاج ہوتی ہیں
    *
    سخت مزاج خواتیں کا تعلق ناروے سے ہے۔
    *
    عرب خواتین کی زیا دہ تعداد خاموش طبع ہو تی ہے
    *
    جاپانی خواتین زیادہ ہلہ گلہ پسند کرنے والی ہوتی ہیں
    *
    چینی خواتین بہت سخت جان
    *
    پاکستانی خواتین زیادہ فضول خرچ ہوتی ہیں

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,216 پیغامات میں 1,588 اظہار تشکر

    RE: خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔

    ھھھھھھھھھھھھھا، لگتا ہے اپنی صنف کی تعریف کرنے کا بہت شوق ہے ،
    میں بھی لکھوں گا ، مقابلے میں مردوں کی تعریف کروں گا ، مخلتف ملکوں کے مردوں کا تجزیہ
    جلد ہی ،

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 5
    آخری پيغام: 07-23-2014, 09:44 AM
  2. خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق
    By گلاب خان in forum طنز و مزاح
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-24-2012, 11:11 PM
  3. خواتین کو جاب کرنی چائیے یا نہیں
    By انکل سیانہ in forum بحث و مباحثہ
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 10-03-2012, 04:58 PM
  4. اوس میں گھرے ہوئےکیڑوں کی 7 دلچسپ تصاویر
    By محمدمعروف in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 09-20-2012, 03:24 PM
  5. اسلام میں خواتین کے حقوق
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-19-2011, 03:50 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University