صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 14 از: 14

موضوع: برائیڈل ڈریسز

  1. #11
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: برائیڈل ڈریسز

    [img]http://media.voanews.com/images/600*450/Fashion-Show-pix_01.jpg[/img]

  2. #12
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: برائیڈل ڈریسز

    بیچارا دولہا کے لیے یہاں تو کوئی ڈریس ہی نہیں ہے۔۔
    ہر جگہ عورتوں کی چیزوں پہ زورررررررررررررررررررررر دیا
    جاتا ہے۔۔۔
    کم از کم ہمارے لیے ایک واسکٹ کی پکچر ہی لگا دیتیں


  3. #13
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: برائیڈل ڈریسز

    ہاہا نگار جی یہ ویمن سیکشن ہے اور عروسی ملبوسات لگائے گئے ہیں
    ویسے میں کوشش کرونگی کہ دولہا ڈریس بھی ایک سیکشن میں شیئر کروں
    ویسے اگر آپ نے سب برائیڈل ڈریسز دیکھے کم از کم تعریف کے دو لفظ بول دیتے تو ہمیں ہماری محنت کا کچھ پھل مل جاتا

  4. #14
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: برائیڈل ڈریسز

    پہلے کہہ دیتیں تو پھلوں کی پیٹیاں لاتا۔رہی محنت کی بات تو انسان کی محنت کبھی
    بےکار نہیں جایا کرتی۔لاکھوں خواتین یہ دیکھ چکی ہونگے۔یہ الگ بات ہے کہ ہم
    کو شادی مین نہیں بلایا تاکہ دیکھ سکے کہ دولہن نے ہماری منتخب کردہ ڈریسز
    پہنے ہیں یا کسی اور کمپنی کے۔۔
    رہی میرے داد دینے اور نا دینے کی بات تو میں نے ساری پکچرز دیکھ لی تھیں۔اچھی بھی لگی۔ لیکن یہ تو وہ بات ہوئی کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس
    ۔آپ نے اچھی محنت کی ہے۔۔
    بہت بہت شکریہ

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 24
    آخری پيغام: 01-11-2013, 08:12 PM
  2. یوم دفاع مبارک
    By تانیہ in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-10-2012, 03:17 PM
  3. یوم دفاع مبارک ہو
    By انجم رشید in forum یوم پاکستان
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-05-2012, 10:20 PM
  4. یوم ماں مبارک
    By تانیہ in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-14-2012, 05:30 AM
  5. آداب(ڈاکٹر محمد یونس بٹ)
    By صباحت in forum طنز و مزاح
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 05-05-2012, 01:10 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University