اس میں ، میں کچھ خوبصورت برائیڈل ڈریسز شیئر کرنا چاہونگی امید ہے کہ اچھا لگے گا
[align=center]
[/align]
اس میں ، میں کچھ خوبصورت برائیڈل ڈریسز شیئر کرنا چاہونگی امید ہے کہ اچھا لگے گا
[align=center]
[/align]
[align=center]
[/align]
[align=center]
[/align]
واہ جی واہ بہت خوب کیا بات ہے............ ان میں سے ریڈ اینڈ پرپل کلرز والے مجھے اچھے لگتے ہیں....... باقی بھی اچھے ہیں مگر اپنی اپنی چوائس ہوتی ہے انسان کی................![]()
بہت ہی خوب،
تانیہ نے جتنی محنت سے اسے اکٹھا کیا اور لگایا، یہ واقعی ایک کارنامہ ہے ،
مجھے دو دن پہلے علم ھوا کہ تانیہ نے زبردست کلیکشن پیش کی ہے تو میں نے سمجھا دو چار ڈریس لگا دیے ھوں گے ، آج جب اسے دیکھا تو ایسا معلوم ھوا کہ ایک ایسا مجموعہ ھے جسے آج تک میں نہیں دیکھ سکا ، باوجود اتنی عمر ھونے کے ،
خیر ہمیں کیا، اب تو ہمارا وقت گزر گیا نا، اب تو دل جلانے کی باتیں ہیں ، کہ پہلے یہ ڈریس کہاں تھے ،
میری طرف سے اور اردو منظر کے سب ساتھیوں کی طرف سے محترمہ تانیہ صاحبہ کو شاندار خراج تحسین ،،،
.........................
![]()
[img]http://media.voanews.com/images/480*300/Fashion-Show-041612-M.jpg[/img]
?? ????