نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    [align=center]
    [/align]

    جنوبی کورین خاتون نے لائسنس کے حصول کیلئے 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ کا ٹیسٹ پاس کر لیا۔ کورین ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ڈرائیونگ کی شوقین اور لائسنس کی خواہش رکھنے والی خاتون نے ثابت قدمی سے 2005ءسے تقریباً روزانہ ٹیسٹ دیا اور ڈرائیونگ کے ٹیسٹوں کی مد میں 4200 ڈالرز کو کہ مقامی کرنسی میں لاکھوں ین بنتے ہیں ادا کئے۔ پولیس کے مقامی افسر چوئی ینگ چول نے بتایا کہ چاسا نامی خاتون 950 ویں کوشش کے دوران تحریری ٹیسٹ میں 100 میں سے 68 نمبر حاصل جبکہ وہ قبل ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 60 نمبر حاصل نہیں کرسکی تھی

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    واووووووووووووووووووووووو وووووووو
    اس لیے تو میں آنٹی سے کہتا تھا کہ دل چھوٹا نا کریں آپ بھی ڈرائیونگ سیکھ
    جائینگی ۔
    آپ کا بہت شکریہ

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    بہت دلچسپ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-28-2012, 01:16 AM
  2. احادیث میں توہین رسالتﷺ کے واقعات
    By محمداشرف يوسف in forum سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-11-2012, 03:16 PM
  3. جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-13-2012, 02:18 PM
  4. ہم سنائیں توکہانی اور ہے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-04-2012, 08:43 PM
  5. مسئلہ توہین رسالت... کس سے منصفی چاہیں
    By گلاب خان in forum قلم و کالم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 02-29-2012, 11:58 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University