نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: ٹرین کا ڈبہ

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    173
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 8 اظہار تشکر

    ٹرین کا ڈبہ

    دو دوست بہت چالاک تھے- انہیں لاہور جانا تھا مگر ٹرین میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی-
    انہوں نے ایک ترکیب سوجھی.
    رات کے وقت انہوں نے شور مچا دیا- کہ بوگی میں سانپ آیا ہے-
    تمام مسافر خوف کے مارے ڈبے سے اتر گئے
    دونوں دوست جلدی سے ڈبے میں سوار ہوئے اور برتھ پر سو گئے
    جب ان کی آنکھ کھلی تو سامنے ایک قلی کھڑا تھا-
    انہوں اس سے پوچھا- بھائی صاحب کیا لاہور آ گیا ہے؟
    قلی حیرت سے: لاہور ؟
    جناب! رات اس ڈبے میں سانپ گھس آیا تھا- اس لیے یہ ڈبہ ٹرین سے کاٹ دیا گیا........

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے زوہا کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-05-2014),ملہار (02-05-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ٹرین کا ڈبہ

    :D:D:D

  4. #3
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: ٹرین کا ڈبہ

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
    ھاھاھاھا زوہا گڈ:D:D:D:D:D
    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  5. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: ٹرین کا ڈبہ

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا، خوب زوھا ، مزید جاری رکھیے

  6. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ٹرین کا ڈبہ

    بہت زبردست.:D

  7. #6
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: ٹرین کا ڈبہ

    واہ بہت اچھے

  8. #7
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: ٹرین کا ڈبہ


  9. #8
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: ٹرین کا ڈبہ

    بہت خوب مزا آگیا
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University