نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: کوئی تو سیکھے

  1. #1
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    کوئی تو سیکھے

    [size=xx-large] کوئی تو سیکھے[/size]
    [size=x-large]اداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے
    سفید لمحموں میں رنگ بھر نا کوئی تو سیکھے
    کوئی تو آئے خزاں میں پتے اگانے والا
    گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
    کوئی دکھائے محبتوں کے سراب مجھ کو
    میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے
    کوئی تو آئے نئی رتوں کا پیام لے کر
    اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے
    کوئی پیمبر کوئی امامِ زماں ہی آئے
    اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے[/size]



    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: کوئی تو سیکھے

    بہت خوب ، زبردست، شاندار، بلال جٹ کہاں سے اتنی اچھی نظم نکال کر لاءے ہو

  3. #3
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: کوئی تو سیکھے

    [size=large]جی انکل جی نیٹ سے سرچ کی اچھی لگی ادھر لگا دی ویسے بھی انکل جی اج کچھ موڈ ٹھیک تھا سو لیا نا اسلیے ھاھاھ
    [/size]
    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: کوئی تو سیکھے

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. امریکا میں سینڈی کا سیلاب
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 10-31-2012, 03:27 PM
  2. جوابات: 5
    آخری پيغام: 08-25-2012, 12:14 AM
  3. کبھی ساحل تو کبھی سیل ِ خطر ٹھہرے گی
    By سیدہ سارا غزل in forum میری شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 05-03-2012, 03:25 PM
  4. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:32 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-22-2011, 07:37 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University