صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 12 از: 12

موضوع: بے باک کی مصروفیت

  1. #11
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    RE: بے باک کی مصروفیت

    الحمد للہ بخیریت واپس لوٹ چکا ہوں ، اس لیے اب سامنے آنا بہتر ہے ،
    اونٹ کی آنکھ میں سرمہ لگانا واقعی مہارت کا کام ہوتا ہے ، اسی لیے میں نے ان چھٹیوں میں یہ کوشش بالکل نہیں کی ،ہاہاہاہاہا
    الحمد للہ میں واپس آ گیا ہوں ، اطلاعا عرض ہے . ویسے بھی اب حاضری لگوانے میں شش و پنج نہیں کرنا چاہیے ،

  2. #12
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بے باک کی مصروفیت

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے
    الحمد للہ بخیریت واپس لوٹ چکا ہوں ، اس لیے اب سامنے آنا بہتر ہے ،
    اونٹ کی آنکھ میں سرمہ لگانا واقعی مہارت کا کام ہوتا ہے ، اسی لیے میں نے ان چھٹیوں میں یہ کوشش بالکل نہیں کی ،ہاہاہاہاہا
    الحمد للہ میں واپس آ گیا ہوں ، اطلاعا عرض ہے . ویسے بھی اب حاضری لگوانے میں شش و پنج نہیں کرنا چاہیے ،
    آپ کو خیروعافیت واپسی پر میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں، شکر ہے کہ آپ کا اونٹ کا سامنا نہیں ہوا،!!!! ورنہ تو وہ بغیر سرمہ لگوائے آپ کو واپس آنے نہیں دیتا، خیر سے ہمیں بھی آپ کا آپ ہی کے شہر میں انتظار کرتے کرتے واپسی کا وقت آن پہنچا، کوئی بات نہیں زندگی باقی تو ملاقات ہوتی رہے گی، آج رات میری روانگی ہے، اجازت چاہوں گا،!!!!
    اللٌہ حافظ،!!!
    خوش رہیں،!!!!

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 241
    آخری پيغام: 07-05-2014, 12:05 AM
  2. بہائیت اور قادیانیت میں مماثلت
    By محمداشرف يوسف in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 02-07-2013, 08:54 AM
  3. پاکستانی جمہوریت اور سیاست ملوکیت پر مبنی ہے
    By سید انور محمود in forum سیاسیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-17-2012, 03:26 AM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-30-2010, 11:45 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-03-2010, 12:48 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University