نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: تم اور میں !

  1. #1
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    تم اور میں !

    [align=right][size=x-large]تم اور میں ![/size][/align]

    [size=large]میں نے دل کے کونے میں پڑے ہوئے بک شیلف میں رکھی ایک کتاب اٹھائی جس پر وقت کی راکھ کی پتا نہیں کتنی پرتیں جم چکی تھیں. میرے منہ سے نکلنے والی ایک پھونک نے سارا کچھ دھندلا دیا. یہ دھول جب میری آنکھوں میں پڑی شفاف پانی کے ساتھ مل کر میرے گالوں پر کسی خستہ حال دیوار پر ہونے والی بوندا باندی کی طرح بہہ نکلی، اور زمین پر پہنچنے سے پہلے ہی اپنے پیچھے بے شکل سے نقش و نگار چھوڑتے ہوئے کسی دراڑ میں جذب ہونے لگی.
    دھیرے دھیرے یہ نامکمل لکیریں ایک چہرتے کا روپ دھارنے لگیں، لیکن میں اس دھند میں لپٹی شکل کو پہچان نہیں پا رہا ، کہ وہ تم تھے یا میں خود؟؟؟؟[/size]


    نا تمام

    [align=center]ملک بلال[/align]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    سیما (08-24-2013)

  3. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: تم اور میں !

    واہ واہ زبردست تحریر ہے آپ تو تخیل کے سمندر میں غوطے مار رہے ہیں


  4. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: تم اور میں !

    بہت خوب اچھا لکھا اپ نے

  5. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: تم اور میں !

    شئیرنگ کاشکریہ۔

  6. #5
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: تم اور میں !

    بہت خوب ملک بلال بھائی

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University