صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 15

موضوع: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

  1. #1
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    [size=xx-large]ایک موقع ہوردیو[/size]
    [size=large]سردار جب اپنے خلاف لطیفے سن سن کر تنگ آ گئے تو انہوں نے پوری دینا میں اعلان کروادیا کہ ہم بلکل بے وقوف نہیں ہیں ہمارے بارے مین تمام لطیفے غلط ہیں جیسے یقین نہین ہمارا امتحان لے لے دینا کی دوسری قوموں نے سرداروں کا امتحان لینے کا فیصلہ کیا ایک بہت بڑے آڈینوریم میں تمام پڑھے لکھے سردار چمع ھو گئے امتحان لینے والی ٹیم سٹیج پر بیٹھ گئی اعلان ہوا کہ جو سردار خود کو سب سے زیادہ عقل مند سمجھتا ہے سٹیج پر آ جائے سکھوں نے اپنے نمائندے سردار گنٹا سنگھ کو امتحان کیلئے سٹیج پر بھیج دیا امتحان لینے والے نے پوچھا
    سردار پندرہ تے پندرہ جمع کرو تے کندے ہندے نیں؟
    گنھٹا سنگھ نے دس منٹ سوچا اور کہنے لگا اسی
    امتحان لینے والے نے اعلان کیا جواب غلط ہے اس لیے ثابت ہو گیا کہ سردار بے وقوف ہوتے ہیں
    ہال میں جمع سب سرداروں نے بیک آواز مین شور مچایا ایک موقع ہور دیو ایک موقع ہور دیو
    امتحان لینے والے نے ایک موقع اور دیتے ہوئے پوچھا سردار جی دس تے دس کنے ہوندے نیں؟
    گھنٹا سنگھ نے کافی دیر اگلیوں پر حساب کرنے کے بعد کہا آٹھارہ
    پھر جواب غلط تھا سرداروں نے پھر شور مچایا ایک موقع ہور دیو ایک موقع ہور دیو
    امتحان لینے والے نے کہا سردار جی ایہہ آخری موقع اے دسودو تے دو کنے ہوندے نیں؟
    سردار گھنٹا سنگھ نے حساب کر کے بتایا چار ہوندے نیں
    قبل اس کے امتحان لینے والا کچھ بولتا سرداروں نے پھر شور مچا دیا ایک موقع ہور دیو ایک موقع ہور دیو .
    [/size]


    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  2. #2
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    [size=xx-large]ایک شخص دکان میں داخل ہوتے ہی بولا: "ڈاکٹر صاحب! مجھے چشمے کی ضرورت ہے
    دکان دار: "واقعی! کیونکہ یہ حلوائی کی دوکان ہے۔
    [/size]

    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  3. #3
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    [size=xx-large]بیٹا: (باپ سے)ابو جان آپ لمبے ہوتے جارہے ہیں۔
    باپ: تمہیں کیسے پتا چلا؟
    بیٹا: آپ کا سر بالوں سے نکلتا آ رہا ہے۔
    [/size]

    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  4. #4
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    [size=x-large]بیوی (دکاندار سے):مجھے اپنے خاوند کےلئے کلف لگے کالر چاہئیں میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔۔
    دکاندار(بات کاٹ کر):نمبر؟؟؟
    بیوی:نمبر تو خیر مجھے یاد نہیں پر میرا ہاتھ ان کی گردن پر پورا آتا ہے۔
    [/size]

    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  5. #5
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    [size=x-large]ایک خاتون: میرے خاوند کو ایک بری عادت تھی۔کہ جب دیکھو ناخن دانتوں سے کاٹ رہے ہیں۔ میں نے ان کو اس عادت سے چھٹکارا دلا دیا۔
    دوسری خاتون وہ کیسے؟
    پہلی خاتون: میں نے ان کے دانت ہی چھپا دیئے ہیں۔
    [/size]


    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    بلال تم سے یہ ہی امید تھی کہ اب تم لطیفہ نگار بن جاو گے ھاھاھاھھاھاھ

  7. #7
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    [align=center] [/align]

  8. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,870
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    :D:D:D

  9. #9
    زینب
    Guest

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    اتنے لمبے لطیفے نہین لکھتے بلال مارکس کم ملتے ہین گپ مارنے کے

  10. #10
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: سرداروں کو ایک موقع ہور دیو

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: امین فیصل
    [align=center] [/align]
    ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہا کیا بات ہے :D



صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-29-2013, 12:42 AM
  2. جیو بھٹو ۔ جیو غداری..
    By اذان in forum سیاسیات
    جوابات: 18
    آخری پيغام: 09-10-2012, 12:14 AM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-17-2012, 12:21 AM
  4. قرآن سمجھ کر جیو
    By پاکستانی in forum قرآن کریم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-25-2011, 04:21 PM
  5. مرچوں کے گرینیڈ
    By تانیہ in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-04-2010, 10:44 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University