صفحہ 3 از 15 اوليناولين 1234513 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 21 تا: 30 از: 143

موضوع: آپ چھٹی کیسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

  1. #21
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    ٹھیک دو دن بعدپھرگاؤں جاؤں گا۔ اس دفعہ چارچھٹیاں ہیں بہت مزہ آئے گا۔ میں توگاؤں میں چھٹیاں گزارتاہوں۔

  2. #22
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    [size=large]چھٹی کے دن صبح فجر کی نماز پڑھ کر بچوں کو خاموش کراکر بیگم کو ڈرا دھمکاکر چادر تھان کر سوجاتا ہوں، پھر تقریبا دس بجے اٹھ کر ناشتہ کرلیتا ہوں، پھر نوکری شروع ہوجاتی ہے، بیگم صاحبہ ایک لسٹ تھماکر بازار جانے کا حکم صادر کردیتی ہیں اور بندہ بے چارہ بازار ہفتہ بھر کی نوکری کا تھکا ہارا اتوار کے دن گھر کی ملازمت کو پورا کرتا ہے، پھر دوپہر کو گھر پہنچ کر سامان دے کر ظہر کی نماز کی تیاری شروع ہوجاتی ہے، ظہر پڑھ کر کھانا کھاکر پھر ڈرانا دھمکانا شروع ہوجاتا ہے اور سب کو خاموش کراکر بندہ دوبارہ نیند کی آغوش میں چلاجاتا ہے، عصر کی نماز کے لیے اٹھنے کے بعد اپنے دوستوں کے ہمراہ بیٹھ کر اصلاح معاشرہ اور نفس کی اصلاح کی ایک مجلس ہوتی ہے جس میں اپنے ہفتہ بھر کے کیے ہوئے کاموں کو سامنے رکھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑاکر اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگی جاتی ہے، پھر مغرب کی نماز سے فراغت کے بعد بچوں کے ساتھ بیٹھ جاتا ہوں اور تھوڑی دیر گپ شپ ہوتی ہے، عشاء کی نماز کے بعد امی ابو سے بات چیت ہوتی ہے اور ان کے ساتھ بیٹھ کر بہت مزہ آتا ہے، اس کے بعد چچا جی کے گھر جاتا ہوں اور ان سے ملاقات کرکے واپسی میں دوستوں کے ہمراہ تھوڑی دیر بیٹھ کر حالات حاضرہ پر تفصیلی روشنی ڈالی جاتی ہے (اگر چہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روشنی تو نہیں ہوتی البتہ موبائل کی ٹارچ کام آجاتی ہے)۔ یہ ہوتی ہے ہماری چھٹی البتہ جب سے نوکری شروع کی ہے، گاوں جانا تو بہت ہی کم ہے تیرہ سالوں میں ایک مرتبہ پانچ دن کے لیے گیا البتہ اس سال ان شاء اللہ پروگرام بناکر جائیں گے۔ پھر اس کا احوال لکھا جائے گا۔ تب تک کے لیے سرحدی کو اجازت دی جیے، فی امان اللہ تعالیٰ ، پاکستان زندہ باد[/size]

  3. #23
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    چلو شکر ہے قریب قریب ہی رولا ختم ہو گیا ورنہ میں تو دونوں کے کان کھینچنے کی پریکٹس کر رہا تھا تاکہ آرام سے کان کھینچ سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue38:

  4. #24
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپکے کان تو ویسے بہت لمبے ہو چکے ہونگے

    :tongue38: :tongue38:

  5. #25
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    کہیں نہ کہیں سیرکرنے چلاجاتاہوں۔

  6. #26
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    ضرور کوئی ہوٹل بک کرتی ہونگی آپ کیونکہ گھر کے افراد تو کھانا تیار نا کر سکینگے

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھاھاھاھاھاھا

  7. #27
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کیسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہمارے ہاں جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے ،
    مگر پچھلے دو ماہ سے ہم تقریبا روز چھٹی پر ہوتے ہیں ، جہاں کام کرتے ہیں ان کے ہاں کام بہت کم ہو گیا ہے ، اس وجہ سے ہم پر سستی طاری ہے ،

    باقی عبادت بھائی نے ٹھیک لکھا ، جمعہ کا دن ہم نماز فجر کے بعد سوتے ہیں ،

  8. #28
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کیسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    [align=center][/align]

  9. #29
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کیسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    [size=xx-large]آپ کا بھی شکریہ اردو منظر فورم کی ملکہ مس سیما جی[/size]

  10. #30
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ چھٹی کیسے گزارتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    گاؤں کی سیرکرنے چلاجاتاہوں۔ یاپھرسارادن سوکرچھٹی گزارتاہوں۔

صفحہ 3 از 15 اوليناولين 1234513 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. آنکھو سے پٹی اتارو
    By گلاب in forum سیاسیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-30-2012, 12:59 PM
  2. ایسے لوگ پھر کبھی نہیں لوٹ کر آئیں گے
    By گلاب in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-30-2012, 12:03 PM
  3. *میجر راجہ عزیز بھٹی شہید
    By علی عمران in forum نشانِ حیدر
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 10-07-2012, 02:00 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-07-2012, 01:19 AM
  5. حیات بھٹی کوخوش آمدید
    By این اے ناصر in forum خوش آمدید
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 04-20-2012, 08:12 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University