نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: خوبصورت نظر آنے کے لیئے ....

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    خوبصورت نظر آنے کے لیئے ....



    [size=x-large]بالوں کی خشکی د ور کریں [/size]

    [size=large]بال خواتین کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ لمبے اور گھنے بال خواتین کا ایک خواب ہوتاہے ۔ لمبے بالوں کیلئے اس کی حفاظت ضروری ہے ۔ اگر ان کی حفاظت بہتر طریقے سے نہ کی جائے تو بال خراب ہوجاتے ہیں ۔ خشکی بالوں کی سب سے بڑی دشمن ہے جو غیر محسوس طریقے سے بالوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ اور بالوں کی خوبصورتی کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ بالوں کی خشکی دور کرنے کیلئے کنڈیشن کا استعمال زیادہ نہ کریں بلکہ اس کریم کا استعمال کریں جو خاص طور سے بالوں کو نمکیات سے بچانے کے لئے تیار کی جاتی ہے ۔ بالوں کو دھوپ سے بچائیں ۔ بالوں کو خشکی سے بچانے کیلئے اپنی غذا میں اعتدال سے کام لیں کیونکہ زیادہ چربی سے بھی بالوں کی جڑیں مضبوط پڑھ جاتی ہیں ۔ اور بال بری طرح متاثر ہوتے ہیں ۔ بالوں کی چمک اور خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے تیل سےہلکا ہلکا مساج کریں اس سے بالوں کی خوبصورتی بھی برقرار رہے گی اور بال خشکی سے بچ جائیں گے ۔ اگر بالوں کے دو منہ نظر آنے لگیں تو فوری طورپر انھیں کاٹ دینا چاہیے تاکہ بالوں کی فطری خوبصورتی قائم رہے ناریل کا تیل لگانے سے خشکی دور ہوجاتی ہے ۔[/size]

  2. #2
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: خوبصورت نظر آنے کے لیئے ....

    بہت بہترین سر کے بال شخصیت بہت اثر اندازہوتے ہیں ، میرے خیال میں آنکھوں کے بعد بال شعراء کرام کی شاعری کا موضوع رہے ہیں


    حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں

  3. #3
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: خوبصورت نظر آنے کے لیئے ....

    بال خواتین کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مردوں کے کی بھی خوبصورتی بالوں سے ہی ہوتی ہے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھ کر بہت اچھا لگا تانیہ بہن کچھ مردوں کے لیے بھی لکھ دیا کریں کچھ لڑکوں کو بھی میری طرح بہت شوق ہوتا بال رکھنے کا پر جوانی سے پہلے ہی گنجے ہو جاتے ہیں ھاھاھاھاھا

متشابہہ موضوعات

  1. دنیا کی خوبصورت ترین مساجد
    By سقراط in forum اسلامک تصاویر
    جوابات: 27
    آخری پيغام: 12-31-2012, 06:15 PM
  2. ابن الصوری
    By ابوسفیان in forum تاریخ اور تاریخی شخصیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-14-2012, 12:25 AM
  3. ایک انتہائی خوبصورت نظم
    By بےلگام بےلگام in forum شعر و شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-25-2012, 07:31 PM
  4. نۓ آلوؤں کی خوبصورت ڈش
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-28-2012, 10:32 PM
  5. اصلاح معاشرہ کی صحیح صورت
    By گلاب خان in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-17-2010, 12:54 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University