نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

    [size=xx-large] حکیمی غزل[/size]
    [align=center]اانسانی صحت کے بارے علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر[/align]
    [align=center][/align][align=center]
    جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے
    وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے

    اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ
    تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ

    جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا
    اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا

    جگر میں ہو اگر گرمی کا احساس
    مربّہ آملہ کھا یا کھا انناس

    اگر ہوتی ہے معدہ میں گرانی
    تو پی لے سونف یا ادرک کا پانی

    تھکن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلے
    تو فوراََ دودھ گرما گرم پی لے

    جو دکھتا ہو گلا نزلے کے مارے
    تو کر نمکین پانی کے غرارے

    اگر ہو درد سے دانتوں کے بے کل
    تو انگلی سے مسوڑوں پر نمک مَل

    جو طاقت میں کمی ہوتی ہو محسوس
    تو مصری کی ڈلی ملتان کی چوس

    شفا چاہیے اگر کھانسی سے جلدی
    تو پی لے دودھ میں تھوڑی سی ہلدی

    اگر کانوں میں تکلیف ہووے
    تو سرسوں کا تیل پھائے سے نچوڑے

    اگر آنکھوں میں پڑ جاتے ہوں جالے
    تو دکھنی مرچ گھی کے ساتھ کھا لے

    تپ دق سے اگر چاہیے رہائی
    بدل پانی کے گّنا چُوس بھائی

    دمہ میں یہ غذا بے شک ہے اچھی
    کھٹائی چھوڑ ، کھا دریا کی مچھلی

    اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی
    تو استعمال کر زیادہ انڈے کی زردی

    جو بد ہضمی میں تُو چاہے افاقہ
    تو دو اِک وقت کا کر لے فاقہ[/align]


    (یہ نظم راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے)

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    RE: حکیمی غزل

    بہت شکریہ جزاک اللہ

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,882
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: حکیمی غزل

    بہت خوب شیئرنگ ہے
    شکریہ

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: حکیمی غزل

    واہ نائس شئیرنگ ۔ شکریہ

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

    نسخے تو مکمل ہیں ، اور بہت ہی سہل اور آسان ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مگر ہم کو یقین انٹی بائیوٹک پر ہے ، کیونکہ ڈاکٹر یہی کہتا ہے ۔ ھاھاھاھاھاھا (بقول آج کی نسل)
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

    بہت خوب شکریہ

  7. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2012
    پيغامات
    96
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

    [size=x-large][align=center]معلومــات مهمـة و بــأسلــوب طــريــف
    و نســأل اللــَّـهـ أن يبعـد المــرض و العــلـل عـن الجميــع و يشفــي مـن عــلَّ جســده و إستــاء مــرضـــه

    شكريـهـ بهائــى جــى ، جــزاكـ اللـَّـهـ[/align]
    [/size]

  8. #8
    رکنِ خاص ابوسفیان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    426
    شکریہ
    94
    14 پیغامات میں 19 اظہار تشکر

    حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

    بہت شکریہ
    جزاک اللہ

  9. #9
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    حکیمی غزل ۔علاج بالغذاء اور حفاظتی تدابیر

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔Thanks

متشابہہ موضوعات

  1. کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-29-2012, 12:01 PM
  2. میں کہتا ہوں مجھے تم ہنستی گاتی اچھی لگتی ہو
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:31 AM
  3. پیش کرتی ہے عجب حسن کا معیار غزل
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:10 PM
  4. غزل
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:35 PM
  5. غزل
    By بزم اردو in forum متفرق شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:44 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University