نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    86
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    [size=large]22 جمادی الثانی یوم ِ وفات امام الصحابہ ، سیدالمؤمنین، خسر رسول ، یار غار ، خلیفہ بلا فصل امیرالمؤمین سیدناابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    22 جمادی الثانی خلیفہ بلا فصل امیرالمؤمین سیدناابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یوم وفات ہے ۔

    اسلی سلسلہ میں اس دھاگہ میں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ تمام اراکین سے گذارش ہے کہ اس مشاعرہ میں بھرپور ذوق سے حصہ لیں[/size] ۔ ۔ ۔ ۔

  2. #2
    معاون
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    86
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    [size=large][/size]کوئی پیدا نہ ہو گا ایسا انسان روز ِ محشر تک

    سبھی اس کے مقلد ہیں عمر رض ، عثمان رض ، حیدر رض تک

    اسی کے ساتھ چل کر ہم اتر سکتے ہیں جنت میں

    یہی جھرنا پہنچتا ہے محبت کے سمندر تک

    میری نظریں بچھی ہیں اس کے رستے میں عقیدت سے

    کھڑے ہیں باادب جس کے لئیے کرنوں کے لشکر تک [size=large][/size]

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,217 پیغامات میں 1,589 اظہار تشکر

    RE: مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    [size=large][align=center]پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
    صدیق (رض) کے لئے ہے خدا کا رسول بس[/align][/size]

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,217 پیغامات میں 1,589 اظہار تشکر

    RE: مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    علامہ اقبال مرحوم فرماتے ہیں ،


    [size=large][align=center]آں آمن الناس برمولائے ما
    آں حکیم اول سہنائے ما
    ہمت او کشت ملت راچوں ابر
    ثانی اسلام و غار بدر و قبر[/align]
    [/size]

    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کے دیرینہ دوست اور سفر و حضر کے ساتھی تھے ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نبوت کا اعلان کیا ۔ تو سب سے پہلے آپ کو یہ شرف حاصل ہوا ۔ کہ آپ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی تصدیق کی ۔آپ غار ثور میں رسول محمد صلی علیہ وسلم کے ساتھ رہے ، جنگ بدر میں بھی ساتھ رہے اور رسول محمد صلی علیہ وسلم کے ساتھ مسجد نبوی ہی میں دفن ہوئے

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    :heart::heart: جزاک اللہ

  6. #6
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    [size=x-large][align=center]چراغ و مسجد و مہراب و منبر
    ابو بکر و عمر و عثمان و حیدر[/align][/size]

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-13-2015, 01:52 AM
  2. جوابات: 24
    آخری پيغام: 01-11-2013, 08:12 PM
  3. سیرت و سوانح سیدنا حسین رضی اللہ عنہ
    By محمداشرف يوسف in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-27-2012, 05:38 PM
  4. یوم ِ وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
    By سیفی خان in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 11-03-2012, 01:51 PM
  5. فیوچر امپاسیبل ٹینس
    By زیرک in forum طنز و مزاح
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-31-2012, 10:13 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University