نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: صدر آصف علی زرداری کےوالد انتقال کرگئے

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    صدر آصف علی زرداری کےوالد انتقال کرگئے


    اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری انتقال کرگئے۔ حاکم علی زرداری آج اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ دو ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور وینٹی لیٹر پر تھے۔ گزشتہ رات ان کی طبیعت تشویش ناک حد تک خراب ہوگئی تھی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے۔ حاکم علی زرداری1930میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ تین مرتبہ رکن پارلیمنٹ بھی بنے اور 1988 میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چئیرمین بنے۔ حاکم علی زرداری دو مرتبہ وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔



    اردو ٹائمز
    .

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: صدر آصف علی زرداری کےوالد انتقال کرگئے

    Inallah wa Inallah-e-rajoun


  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,187
    شکریہ
    2,149
    1,248 پیغامات میں 1,622 اظہار تشکر

    RE: صدر آصف علی زرداری کےوالد انتقال کرگئے

    [align=center][size=large]کل نفس ذائقۃ الموت ،انا للہ و انا الیہ راجعون [/size][/align]۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دنیا میں شاید کسی کا مکمل محاسبہ نہ ہو سکے ، مگر ایک وقت ایسا آ جاتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کے حضور پیش ہوتا ہے وہاں پر اپنے سب اعمال کا حساب دینا ہو گا ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
    آج صبح صبح ان کا جنازہ ہو چکا ، صدر مملکت اور سب وزراء اور جمہور نے ان کی نماز جنازہ پڑھی اور ان کو نوابشاہ میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: صدر آصف علی زرداری کےوالد انتقال کرگئے

    اللہ مرحوم کی مغفرت کرے . آمین

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: صدر آصف علی زرداری کےوالد انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University