[align=center]
[align=center][/align]
[align=center][/align]
[/align]
[align=center][/align]
[align=center]
[align=center][/align]
[align=center][/align]
[/align]
[align=center][/align]
واہ جی واہ
مسجد میں جانے سے دل گھبراتا ہے ،
ٹھیک کہا
آمین ثم آمین
[size=x-large]اللہ ان نام نہادوں کوہدایت عطافرمائے۔[/size]
میرے خیال میں اوپرکوئی دعاتوبیان نہیں ہوئی جواپ نے امین کہہ دیا۔اصل پيغام ارسال کردہ از: تانیہ
ہاہاہاہاہا کچھ ڈرتے ہیں کچھ مستی کرتے ہیں اور کچھ میری طرح ویسے ہی نہیں جاتے
ہائے ربا کامن سینس بھی کوئی چیز ہوتی ہےاصل پيغام ارسال کردہ از: ناصرشاہین
امین فیصل جی نے جو اوپر دعا لکھی اسکے لیے بولا تھا سر جی
شائد آپ نے دیکھی یا پڑھی نہیں
ھمیں اج ھی اپنے کل کی فکر کر لینی چائیے وہ کل صبح کا نام نھیں کل قبر کانام بھی ھے کل میدان محشر بھی ھے حساب وکتاب بھی ھے یہ سب ھمارا کل ھے جسکی تیاری آج کرنی ھے قبر صندوق عمل ھے دیکھلیجئے اس صندوق مین کیا رکھ رھے ھو حضرت ابوبکر فرماتے ھیں جو قبر مَین بغیر عمل کے جاے گا وہ اس آدمی کی طرح ھے جو بیغیر کشتی کے سمندر مین داخل ھو جاے
حضرت عمر فرماتے ھین دنیا کی عزت مال سے ملتی ھیے آخرت کی عزت اعمال سے ملتی ھےَِِِِ،،،،،،
حضرت عثمان نے فرمایا دنیا کی محبت دل کا اندھیرا ھے آخرت کی محبت دل کی روشنی ھے
حضرت علی جب قبر ستان سے گزرتے تو فرماتے اے قبرون والو تمھارے مال تقسیم ھوگے آئے ھم اج میں کل کی تیاری کرلیں
السلام علیکم
جزاک اللہ
بہت پیارا لکھا گیا اللہ پاک ہم سب کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ عمل کی بھی توفیق دے آمین
جزاک اللہ
?? ????