نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    [align=center][size=x-large]بہت تھک گئی ہوں چلو اب سلا دو
    نہ آنسو کوئی اب ہے آنکھوں میں باقی

    نہ خوشیوں کی ٹولی رہی میری ساتھی
    سبھی خواب آنکھوں سے اب بہہ گئے ہیں

    لکیروں میں ہاتھوں کی غم رہ گئے ہیں
    سبھی غم ہتھیلی سے اپنی مٹا دو

    اے ماں!مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    میری ہر سہیلی خفا ہو گئی ہے

    وہ چادر محبت کی اب کھو گئی ہے
    سبھی اپنے ہاتھوں میں خنجر لیے ہیں

    کئی گھونٹ زلت کے میں نے پیے ہیں
    آنچل میں اپنے کہیں تم چھپا دو

    اے ماں مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    لادو وہ بچپن کی گڑیا پرانی

    وہ نازک پری کی ادھوری کہانی
    وہ خوابوں خیالوں میں دن رات رہنا

    وہ پھولوں سے دل کی ہر اک بات کہنا
    یا یادوں کی ڈولی کو دل سے اٹھانا

    اے ماں !مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    بہت تھک گئی ہوں چلو اب سلا دو
    [/size] [/align]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو



    واہو بہت خوب

    وہ چادر محبت کی اب کھو گئی ہے
    سبھی اپنے ہاتھوں میں خنجر لیے ہیں

    اے ماں !مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    بہت تھک گئی ہوں چلو اب سلا دو

    بہت کمال نائس



  3. #3
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    [align=center][size=x-large]ویری ویری نائس بہت پیاری شیئرنگ ہے
    شکریہ پیاری شیئرنگ کا
    [/size]
    [/align]

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    مجھے یہ بہت پسند تھی سو پوسٹ کر دی ویسے پتا نہن ہے کس کی ہے میں نے تو چوری کی ہے :P

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    وہ چادر محبت کی اب کھو گئی ہے
    سبھی اپنے ہاتھوں میں خنجر لیے ہیں

    کئی گھونٹ زلت کے میں نے پیے ہیں
    آنچل میں اپنے کہیں تم چھپا دو

    اے ماں مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    لادو وہ بچپن کی گڑیا پرانی


    بہت خوبصورت ہے

  7. #7
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو


  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    بہت خوبصورت ہے

  9. #9
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    اے ماں مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    لادو وہ بچپن کی گڑیا پرانی

    خوب زبردست

  10. #10
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو

    ماں تو ماں ہے جس کا بدل دونوں جہانوں میں نہیں

متشابہہ موضوعات

  1. وہ بولی دق زدہ جیون چھپاتی پھر رہی ہوں
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:41 PM
  2. الہی طاقت ایماں پھر ہم کو عطا کر دے
    By زوہا in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-02-2011, 10:17 PM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-22-2011, 01:59 PM
  4. غرور و تکبر-انسان کا چھپا دشمن
    By زوہا in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-23-2011, 02:12 AM
  5. پھر آج حق کے لیئے جاں فدا کرے کوئی
    By تانیہ in forum شعر و شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-07-2010, 03:43 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University