نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: فلپائنی نوجوان، دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    فلپائنی نوجوان، دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

    [align=center][/align]
    [align=center][size=xx-large]فلپائن کے ایک اٹھارہ سالہ دیہاتی نوجوان جونرے بلاونگ کو دنیا کا سب سے پست قامت مرد قرار دیا گیا ہے۔[/size][/align]
    [align=center][size=x-large]گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈّ نے انسٹھ اعشاریہ ترانوے سینٹی میٹر یا تیئس اعشاریہ چھ انچ لمبے جونرے بلاونگ کو ان کی اٹھارہویں سالگرہ کے موقع پر اعزازی سرٹیفیکیٹ پیش کیا۔
    جونرے اس سے پہلے دنیا کے سب سے پستہ قد شخص کا ریکارڈ رکھنے والے نیپال کے باشندے کھاجندراتھاپاماگر سے سات سینٹی میٹر چھوٹے ہیں۔ کھاجیندرا کو گذشتہ سال اکتوبر میں یہ اعزاز حاصل ہوا تھا۔
    جونرے بلاونگ کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے اور ان کےے والد کا کہنا ہے کہ جب وہ صرف دو برس کا تھے تو ان کا قد بڑھنا رک گیا تھا۔
    جونرے کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ اسے کھڑے ہونے اور چلنے میں دشواری ہوتی ہے لیکن اس کے دوست اور رشتہ دار اس کا خیال رکھتے ہیں۔
    جنوبی فلپائن کے ایک جزیرے منڈاناؤ پر شنداگان نامی قصبے پر جونزے کی اٹھارہویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے ایک اہلکار کریگ گلینڈ نے اعلان کیا کہ جونرے بلاونگ باقاعدہ طور پر دنیا کے سب سے چھوٹے شخص قرار دیے جاتے ہیں۔
    خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی لوگوں اور سیاستدانوں نے جونزے کو نقد انعام بھی دیا جو ان کے خاندان کے مطابق ان کی قلیل بچت میں اضافے کا سبب بنا ہے۔
    بلاونگ کے والد کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کا جو کہ دنیا کے سب سے پست قامت مرد ہے، ساتھ دینے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
    [/size]
    [/align][align=center][size=x-large]

    دو برس کی عمر سے جونرے کا قد بڑھنا رک گیا تھا
    [/size]
    [/align]
    [align=center][size=x-large]
    جونرے کا تعلق ایک غریب دیہاتی گھرانے سے ہے
    [/size]
    [/align]

  2. #2
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: فلپائنی نوجوان، دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

    واہ
    حیرت انگیز
    :huh:

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: فلپائنی نوجوان، دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

    [align=center]





    [/align]

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: فلپائنی نوجوان، دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

    ارے واہ یہ تو میں نے نیوز میں دیکھا تھا اور یہاں بھی دیکھ لیا کیا بات ہے - بہت خوب

    شکریہ

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: فلپائنی نوجوان، دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

    واہ
    زبردست شیئرنگ
    پہلی بار دیکھا میں نے ایسا

متشابہہ موضوعات

  1. دنیا کا سب سے چھوٹا اکیوریم
    By تانیہ in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-30-2012, 11:51 AM
  2. دنیا کا سب سے چھوٹا سٹیم انجن
    By ایم-ایم in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-21-2011, 12:29 AM
  3. چھوٹا ویلہ یاد کر
    By پاکستانی in forum سرائیکی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-29-2011, 08:39 AM
  4. گڑبڑ گھوٹالا مکس
    By گلاب خان in forum مزاحیہ تصاویر
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 04-21-2011, 06:39 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University