نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    [align=center][size=xx-large]بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص[/size][/align]
    [align=center][size=x-large]دنیوی زندگی میں انسان کھانے کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اِسی لیے ہر انسان کو خوراک کی ضرورت پیش آتی ہے، مگر کچھ کی خوراک عام انسانوں بلکہ خاص انسانوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جو کہ گمان سے باہر ہوتی ہے، کچھ ایسی ہی مثال اس ویڈیو میں نظر آتی ہے کہ کھانے کے باوجود اُس شخص کا پیٹ نہیں بھرتا اور وہ سال میں صرف ایک مرتبہ عید الاضحی کے موقع پر کھانا پیٹ بھر کر کھاتا ہے، ایک نجی نقریب میں اس نے 100 کلو گرام گوشت جمع کرنے کے بعد اُس کو اُبال کر لیمو ڈال کر تین گھنٹے تک مسلسل کھانے کے ساتھ اُس نے 24 کلو گرام گوشت پر مشتمل دو دیگیں 30 کولڈرنک اور 3 کلو دہی کھاتے ہوئے سیگریٹ بھی استعمال کی۔[/size][/align]

    [align=center]
    [/align]
    [align=center]http://www.youtube.com/watch?v=dKq9t...layer_embedded[/align]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    :huh::huh::huh: کوئ اسے زرداری کے گھر کا پتا بھی بتا دو

  3. #3
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    اللہ ہی حافظ ہے ھاھاھاھا
    [align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
    اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے
    [/size][/align]

  4. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    34
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    بھوک اور نیند دو ایسی چیزیں ہیں کہ جتنا چاہو بڑھا لو اور جتنا چاہو کم کر لو. میری ایک ایسے شخص سے بھی ملاتات ہے جو صرف پانی پی کر زندہ رہتا ہے اور ہفتوں کھانا نہیں کھاتا.

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    افففففففففففففففففف:s

  6. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص


  7. #7
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    اللہ ہی سب بڑا رزاق ہے
    ورنہ ایسے لوگوں کو ایک وقت کا بھی کھلانا مشکل ہے
    بہت بہت شکریہ آپ کا

  8. #8
    معاون فرحان اشرف کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    مقام
    (Bahawal nagar (Punjab-Pakistan
    پيغامات
    60
    شکریہ
    0
    24 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    انسان کو زندہ رہنے کیلئے کھانا چاہیے،نہ کے کھانے کیلئے زندہ رہنا چاہیے۔

  9. #9
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    57
    شکریہ
    96
    16 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    بھوک کا سردار اور دنیا کا اناج ختم کرنے والا شخص

    [size=xx-large] بھوکوں کے سردار کی خوراک کا پڑھ کر ہماری بھی بھوک اڑ گئی کہ اتنا کھانا ایک ادمی اکیلا کھا گیا اس کو تو شادی ہالوں میں بچے ہوئے کھانےکو کھانے کے لئے رکھنا چاہئیے کہ ہماری شادیوں میں بہت کھانا بچتا ہے بلکہ ضائع ہوتا ہے ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو ایسے کھانے کو اپنے پیٹ میں ٹھکانے لگا سکیں اگر اپ لوگوں کو یہ ادمی بھوکوں کا سردار ملے تو میرا مشورہ ضرور ان تک پہنچائیے ؛ثواب کمائیے اور کھانا ضائعہ ہونے سے بچائیے شکریہ جزاک اللہ خیرا

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 24
    آخری پيغام: 01-11-2013, 08:12 PM
  2. وچھوڑا
    By عرفان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:48 PM
  3. پون چکی سے بجلی
    By این اے ناصر in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-12-2011, 07:52 PM
  4. عرفان ! ٹہنی چھوڑ دے
    By اذان in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 06-10-2011, 12:02 AM
  5. چھوہارے کا حلوہ
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 05:52 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University