نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: امریکاکاپاکستان کو2پی سی تھری اورین طیارے فوری دینے پرغور

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    امریکاکاپاکستان کو2پی سی تھری اورین طیارے فوری دینے پرغور

    [size=x-large]واشنگٹن …امریکاکاپاکستان کو2پی سی تھری اورین طیارے فوری طور پرفراہم کرنے پر غورکررہا ہے تاکہ پی این ایس مہران پر حملے میں تباہ طیاروں کی جگہ لیں گے۔امریکی ذرائع نے جیو کو بتایا ہے کہ پاکستان نے7پی سی تھری اورین طیاروں کاآرڈردیا ہواہے، لیکن ان کی تیاری میں ابھی وقت لگے گا۔یہ طیارے عارضی لیزپردیے جائیں گے اور امریکی ملکیت میں ہی رہیں گے۔ امریکی حکومت نقصان کی تلافی کیلئے ان طیاروں کے معاملے میں لیزکی رقم یا کوئی کرایہ وصول نہیں کرے گی۔ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ یہ طیارے پاکستانی پائلٹ اڑائیں گے یا امریکی پائلٹ۔امریکا اس بات کو یقینی بنائے گا کہ طیارے بھارت کیخلاف استعمال نہ ہوں۔[/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: امریکاکاپاکستان کو2پی سی تھری اورین طیارے فوری دینے پرغور

    کیسا چالاک دشمن ہے آپ کا ، کہ طیارے آپ کو دے رہا ھے اور ساتھ ھدایت دے رھا ھے کہ آپ کو جب ضرورت پڑے آپ اس کو استعمال مت کریں یہ چالاکی اس لیے کی گئی ،کہ پہلے طیارے لیتے وقت ایسی شرائط طے نہیں تھیں ، اب ھندوستان کے خلاف استعمال نہ ہوں سے کیا مراد ہے ، اگر ھندوستان حملہ کر دے تو یہ طیارے معایدہ کی رُو سے ہم استعمال نہیں کر سکتے ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ ہی کارساز ہے جو ہمیں ان چالاک دمشمنوں سے بچائے ،جو ھتھیار بھی دیتے ہیں اور اپنے خلاف استعمال پر پابندی بھی لگاتے ہیں ، مگر وہ خؤد کسی ضابطہ کے پابند نہیں ہیں ،

متشابہہ موضوعات

  1. کِسی ترنگ ، کسی سر خوشی میں رہتا تھا
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-04-2013, 12:59 AM
  2. جوابات: 1
    آخری پيغام: 01-03-2013, 02:34 PM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-31-2012, 10:03 PM
  4. اُداسی میں گِھرا تھا دِل چراغِ شام سے پہلے
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:02 AM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:49 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University