نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

    [align=center][size=x-large] کی وفا ہم سے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیں
    ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

    آج ہم آپنی پریشانئی خاطر ان سے
    کہنے جاتے تو ہیں پر دیکھئے کیا کہتے ہیں

    اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو
    جو مے و نغمہ کو اندوہ رُبا کہتے ہیں

    دل میں آ جائے ہے ہوتی ہے جو فرصت غش سے
    اور پھر کونسے نالے کو رسا کہتے ہیں

    ہے پرے سرحدِ ادراک سے اپنا مسجود
    قبلے کو اہلِ نظر قبلہ نما کہتے ہیں

    پائے افگار پہ جب سے تجھے رحم آیا ہے
    خارِ رہ کو ترے ہم مہرِ گیا کہتے ہیں

    اک شرر دل میں ہے اُس سے کوئی گھبرائے گا کیا
    آگ مطلوب ہے ہم کو جو ہوا کہتے ہیں

    دیکھیے لاتی ہے اُس شوخ کی نخوت کیا رنگ
    اُس کی ہر بات پہ ہم “نامِ خدا“ کہتے ہیں

    وحشت و شیفتہ اب مرثیہ کہویں شاید
    مر گیا غالبِ آشفتہ نوا کہتے ہیں
    [/size][/align]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں



    واہو نائس
    بہت خوب سیما جی

  3. #3
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

    واہ
    بہت خوب :heart:

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-25-2012, 09:49 AM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-23-2012, 11:55 AM
  3. آنکھوں آنکھوں میں یہ ان سے رابطہ اچھا لگا
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 07-18-2012, 03:19 PM
  4. اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:09 PM
  5. عشق کو آگ کا دریا میں لکھوں کیسے لکھوں
    By فاروق درویش in forum میری شاعری
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 01-30-2012, 11:26 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University