[align=center]
[/align]

محترم عبدالقادر حسن بھائی نے کتنا تلخ سچ لکھا،
کاش ہمارے حکمران عقل سے اندھے نہ ہوتے ، آنکھوں سے بےشک اندھے ہوتے ،
پاکستان کو آج تک تقریبا سب ہی سطحی لیڈر ملتے رہے ، اور عموما فصلی بٹیرے اور گرگس ہی ملے ، اور ملک و ملت کو اغیار اور کفار کے ہاتھوں ذلیل کرانے والے اور خود اپنی قوم اور ایک اسلامی ملک کے تشخص کو گہنانے والے ہی ملے ، ننگِ وطن اور ننگِ ملت اور ضمیر فروش تو ان کے لیے کمزور الفاظ ہیں
.شاہین صفت ،عاقل ، اور بہادر لیڈران کا فقدان ہے ، اور جو موجود ہیں وہ کمزور ترین ہیں ،
..................
شکریہ محترم عبدالقادر حسن بھائی ، بشکریہ ایکسپریس نیوز