صفحہ 2 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 37

موضوع: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

  1. #11
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    ایک دو دن کی زندگی کے لئے
    ہم نے احسان ہر کسی کے لئے
    جیسے ہر آگ میں جلے کوئی
    چند لمحوں کی روشنی کے لئے

  2. #12
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
    ساغر صدیقی

  3. #13
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح
    وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح

  4. #14
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں
    خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہُوں میں

  5. #15
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    بہت خوب جناب

  6. #16
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [size=large][align=center]زندگانی کی بات کیا کرتے
    نقشِ فانی کی بات کیا کرتے

    بڑھ گئی جس سے تشنگی دل کی
    اس کہانی کی بات کیا کرتے

    آنکھ اپنی تھی خوگرِ طوفاں
    بہتے پانی کی بات کیا کرتے

    دل کا موسم اُداس تھا جاناں
    رُت سہانی کی بات کیا کرتے[/align]
    [/size]

  7. #17
    رکنِ خاص ابوسفیان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    426
    شکریہ
    94
    14 پیغامات میں 19 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں


    میں شہیدِ وفا ہو گیا ہوں تو کیا
    زندگی میرے گھر سے کہاں جائے گی

    رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
    O my Lord! advance me in knowledge.

  8. #18
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [size=large][align=center]زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں
    بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
    [/align][/size]

  9. #19
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے !
    مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں

  10. #20
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    زندگی تجھے جینا ہوگا اپنی روش پر زندہ دلی سے
    ہم تو وہ ہیں غموں کو خوشیوں میں بدل دیتے ہیں

صفحہ 2 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University