صفحہ 3 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری
نتائج کی نمائش 21 تا: 30 از: 37

موضوع: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

  1. #21
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    83
    شکریہ
    2
    30 پیغامات میں 39 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    اے زندگی ہمیں دے وہ مثالی موت !
    بعد مرنے کہ ہم زندہ رہے اپنے کلام میں

  2. #22
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    بہت خوب خیال بھائی

  3. #23
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [align=center]زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں
    بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
    [/align]

  4. #24
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    زندگی کا زندگی سے فاصلہ رہ جائے گا
    صورتیں کھو جائیں گی بس آئینہ رہ جائے گا

  5. #25
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [size=xx-large][align=center]کوئی تم سے اگر پوچھے کہ میری زندگی کیا ہے
    ہتھلی پہ خاک ذرا سی رکھنا اور اڑا دینا
    [/align][/size]

  6. #26
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [size=x-large][align=center]آج تک یہ مسئلہ سلجھا نہیں
    میں خفا ہوں کہ خفا ہے زندگی[/align][/size]

  7. #27
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    پیاری بہن کوئی آسان کام بتایا کریں ھا ھا ھا ھا ھا

  8. #28
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2012
    پيغامات
    299
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    زندگی آمد برائے بندگی
    زند گی بے بندگی شرمندگی
    کس کس کی نظرکوہم دیکھیں،ہم سب کی نظرمیں رہتے ہیں
    قسمت ہی کچھ ایسی پائی ہے ،ہروقت سفرمیں رہتے ہیں

  9. #29
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [size=x-large][align=center]یوں تو گزر رہا ہے ہر ایک پل خوشی کے ساتھ
    پھر بھی کوئی کمی سی ہے کیوں زندگی کے ساتھ

    تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
    تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا[/align][/size]

  10. #30
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    لفظ زندگی پہ شعر کہیں

    [size=xx-large]یارو کہاں تلک یہ محبت نبھاؤں میں
    دو مجھ کو بددعا کہ اسے بھول جاؤں میں

    دل تو جلاگیا ہے وہ شعلہ سا آدمی
    اب کس کو چھو کے ہاتھ اپنا جلاؤں میں

    سنتا ہوں اب کسی سے وفا کررہا ہے وہ
    اے زندگی خوشی سے کہیں مر نہ جاؤں میں
    [/size]

صفحہ 3 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University