صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 16

موضوع: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    اب آخری سطروں میں کہیں نام ہے اسکا
    احباب کی فہرست میں پہلا تھا جو اک شخص

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  3. #2
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    اس شہر میں لاکھوں چہرے تھے کب یاد رہا سب بھول گیا
    اک شخص کتابوں جیسا تھا ، وہ شخص زبانی یاد ہوا

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  5. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    [size=large]
    دل سوختہ ملے گا تجھے جب کوئی کہیں
    شدت سے ایک شخص تجھے یاد آئے گا[/size]

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
    اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
    ابرو کھنچے کھنچے سے آنکھيں جھکی جھکی سی
    باتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا سا
    الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں تھے
    بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا
    خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی
    نيندوں ميں گھل گيا ہو جيسے رَتجگا سا
    پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں
    وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جدا سا
    اگلی محبتوں نے وہ نا مرادياں ديں
    تازہ رفاقتوں سے دل تھا ڈرا ڈرا سا
    کچھ يہ کہ مدتوں سے ہم بھی نہيں تھے روئے
    کچھ زہر ميں بُجھا تھا احباب کا دلاسا
    پھر يوں ہوا کے ساون آنکھوں ميں آ بسے تھے
    پھر يوں ہوا کہ جيسے دل بھی تھا آبلہ سا
    اب سچ کہيں تو يارو ہم کو خبر نہيں تھی
    بن جائے گا قيامت اک واقع ذرا سا
    تيور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے
    وہ اجنبی تھا ليکن لگتا تھا آشنا سا
    ہم دشت تھے کہ دريا ہم زہر تھے کہ امرت
    ناحق تھا زعم ہم کو جب وہ نہيں تھا پياسا
    ہم نے بھی اُس کو ديکھا کل شام اتفاقا
    اپنا بھی حال ہے اب لوگو فراز کا سا


    احمد فراز

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    [size=x-large][align=center]بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
    [/align][/size]

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ایم-ایم کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  11. #6
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    رستہ بدل بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص
    دل میں اُتر کے ساری حدیں پار کر گیا

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  13. #7
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    29
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    اک شخص جو مرے دل کے مکان میں نہیں رہا
    پھر یوں لگا جیسے کوئی جہاں میں نہیں رہا

    شاعر نعیم قیصر

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبدالرزاق قادری کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  15. #8
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    [size=x-large][align=center]اک بار لوگ پھر سے دیوانے ہو رہے ہیں
    کہتے ہیں وہ دوبارہ معصوم ہو چکا ہے
    ہر شخص کہہ رہا ہے میرا اداس چہرہ
    اس بے وفا کے غم کا مفہوم ہو چکا ہے [/align][/size]

  16. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سیما کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  17. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    [size=xx-large][align=center]نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے
    جو شخص ساتھ نہیں ، اسکا عکس باقی ہے[/align]
    [/size]

  18. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

  19. #10
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: لفظ"شخص" پر شعر لکھیں

    کمال کا شخص تھا جس نے زندگی تباہ کر دی
    راز کی بات ہے دل اس سے خفا اب بھی نہیں



  20. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    حسین (12-10-2014)

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. آنکھیں
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-10-2014, 04:43 PM
  2. لفظ محبت پر شعر لکھیں
    By تانیہ in forum کھیل ہی کھیل میں
    جوابات: 18
    آخری پيغام: 07-06-2014, 02:39 AM
  3. "بات" پر شعر لکھیں
    By تانیہ in forum کھیل ہی کھیل میں
    جوابات: 22
    آخری پيغام: 10-28-2012, 03:47 PM
  4. اکھیں خواب جگارے
    By خان بلوچا in forum سرائیکی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-07-2012, 11:45 AM
  5. آنکھیں بھیگ جاتی ھیں
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-18-2011, 09:05 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University