صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 23

موضوع: "بات" پر شعر لکھیں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    "بات" پر شعر لکھیں

    ایسا شعر لکھیں جس میں"بات" لفظ آتا ہو
    پہلا شعر میری طرف سے
    بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی
    اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو دیئے

  2. #2
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    سیف اندازِ بیاں بات بدل دیتا ہے
    ورنہ دنیا کی کوئی بات نئی بات نہیں

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف
    قد میں انسان کا سایہ بھی بڑا ہوتا ہے

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    [align=center]ابھی تو گردشِ دوراں سے بات کرنی ہے
    پھر اس کے بعد دل و جاں سے بات کرنی ہے

    تم اپنے شہر کی ساون رتوں سے بات کرو
    مجھے تو ابرِ گریزاں سے بات کرنی ہے

    نکلنا ایک تحّیر سے ہے مجھے پہلے
    پھر ایک دیدہِ حیراں سے بات کرنی ہے

    کسی نے پھول مجھے بے حساب بھیجے ہیں
    سو مجھ کو تنگیِ داماں سے بات کرنی ہے

    یقیں کی منزلِ آساں تمھیں مبارک ہو
    مجھے تو آخری امکاں سے بات کرنی ہے

    تم اپنے آپ کو بے شک خدا سمجھتے رہو
    مگر مجھے کسی انساں سے بات کرنی ہے

    جنوں میں قیس سے کچھ کم نہیں ہوں میں اختر
    مجھے بھی اپنے گریباں سے بات کرنی ہے[/align]

    اختر عبدالرزاق

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    [size=x-large][align=center]تمہیں ناراض ہی رہنا ہے تو کچھ بات تو کرو فراز
    کہ یوں چپ رہنے سے محبت کا گمان ہوتا ہے
    [/align][/size]

  6. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں



    [align=center][size=large]
    ماضی کا وہ لمحہ مجھ کو آج بھی خون رلائے
    اکھڑی اکھڑی باتیں اس کی، غیروں جیسے ڈھنگ
    [/size]
    [/align]

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    نا چھیڑ بات محبت کی یہ لمبی کہانی ہے
    میں محبت میں نہیں ہارا بات کسی کی مانی ہے

  8. #8
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
    مجھے رہزنوں سے غرض نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

  9. #9
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    محبت کی جھوٹی کہانی پہ روئے
    بڑی چوٹ کھائی جوانی پہ روئے

  10. #10
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: "بات" پر شعر لکھیں

    اے میرے ہمنشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گذارا نہیں
    بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں

صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. لفظ"شخص" پر شعر لکھیں
    By تانیہ in forum کھیل ہی کھیل میں
    جوابات: 15
    آخری پيغام: 02-12-2015, 03:33 PM
  2. آنکھیں
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-10-2014, 04:43 PM
  3. لفظ محبت پر شعر لکھیں
    By تانیہ in forum کھیل ہی کھیل میں
    جوابات: 18
    آخری پيغام: 07-06-2014, 02:39 AM
  4. اکھیں خواب جگارے
    By خان بلوچا in forum سرائیکی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-07-2012, 11:45 AM
  5. آنکھیں بھیگ جاتی ھیں
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-18-2011, 09:05 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University