صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123
نتائج کی نمائش 21 تا: 23 از: 23

موضوع: شعر لکھیں"نہیں" پر

  1. #21
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    شعر لکھیں"نہیں" پر

    [size=xx-large][align=center]یہ لوگ کسی حال میں خوش ہو نہیں سکتے
    بے فیض زمانے سے کنارا ہی بھلا ہے[/align]
    [/size]

  2. #22
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2012
    پيغامات
    69
    شکریہ
    3
    7 پیغامات میں 8 اظہار تشکر

    شعر لکھیں"نہیں" پر

    [size=x-large][align=center]بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا[/align]
    [/size]

  3. #23
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    شعر لکھیں"نہیں" پر

    [size=x-large][align=center]ہزاروں پل تمہارے بن، نہ پوچھو کیسے کٹتے ہیں
    کبھی یادیں رلاتی ہیں، کبھی موسم ستاتے ہیں
    اسے کہ دو ہم آۓ ہیں، ہمیں مایوس مت کرنا
    ہمارا مان رکھ لینا، ہمیں واپس نہیں جانا
    ہمیں دل میں بسا لینا، ہمیں اپنا بنا لینا
    بہت تڑپے ہوۓ دل سے، بہت روٹھا نہیں کرتے
    محبت تو عبادت ہے، اسے رسوا نہیں کرتے
    زمانے سے چھپاتے ہیں، کبھی چرچا نہیں کرتے
    سنو ایسا نہیں کرتے، دوست ایسا نہیں کرتے[/align]
    [/size]

صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123

متشابہہ موضوعات

  1. گپیں لگائیں
    By سقراط in forum گپ شپ
    جوابات: 185
    آخری پيغام: 12-07-2012, 09:53 PM
  2. یہ جو گہری اُداس آنکھیں ہیں
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-12-2011, 04:10 AM
  3. جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-30-2011, 03:22 AM
  4. قرآن مجید پڑھیں اور سنیں.....
    By علی عمران in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 04-18-2011, 01:29 PM
  5. آنکھیں بھیگ جاتی ھیں
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-18-2011, 09:05 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University