صفحہ 1 از 48 12311 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 472

موضوع: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    [size=xx-large]بالکل میں شروع کرنے جا رہی ہوں ایک نیا موضوع جس میں اپ سب ساتھیوں کو دعوت دی جاتی ہے بتانا صرف یہ ہے کہ آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں
    تو چلو سب سے پہلے میں ہی بتاتی ہوں
    میں سوچ رہی ہوں میں نے ایک نیو تھریڈ شروع کیا تو کون سب سے پہلے آ کے اپنی سوچ بتائے گا
    ہاہا
    تو ہو جائیں شروع[/size]

  2. #2
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    میں سوچ رہا ہوں اب سو جاؤں

  3. #3
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    [align=center][size=x-large]میں سوچ رہا ہوں رحمن ملک کب الطاف بھائی جان کو منانے کراچی جارہے ہیں کیونکہ منافقوں کا ساتھ منافق ہی دیتےہے[/size][/align]


    [align=center][/align]

  4. #4
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    میں سوچ رہا ہوں جلدی جلدی کام مکمل کر لوں

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    میں سوچ رہی ہوں کہ اللہ کرے آج بجلی بند نہ ہو(ہور کی غریب عوام:-/ کی یہی سوچ ہوسکتی ہے نا:()

  6. #6
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    میں اس وقت سوچ رہا ہوں کہ بارش ہو رہی ہے بارش میں نہا لوں

  7. #7
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    سیما بہن نیک کام میں دیر کس بات کی :P

  8. #8
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    میں سوچ رہا ہوں سیما بہن کا شکریہ ادا کر دوں:heart::heart:

  9. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    میں سوچ رہی ہوں ابوبکر اج اتنا رو کیوں رہا ہے وہ بھی بلا وجہ

  10. #10
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اس وقت کیا سوچ رہے ہیں

    اوووو تانیہ بہن اس کو کسی کی نظر لگی ہے ان شاءاللہ ٹھیک ہو جاے گا

صفحہ 1 از 48 12311 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ناکام سوفٹ ویر
    By بےباک in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 01-13-2013, 04:47 PM
  2. جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-13-2012, 05:38 PM
  3. رکودک(پاکستان کی سونے کی کانیں)
    By سقراط in forum قلم و کالم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-03-2012, 08:33 PM
  4. بنگلہ دیش میں سولر سیلز کی مانگ
    By این اے ناصر in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-25-2011, 01:12 AM
  5. سوچ میں انقلاب ؟
    By شاہ بانو میر in forum قلم و کالم
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 02-09-2011, 05:57 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University