[size=xx-large]بالکل میں شروع کرنے جا رہی ہوں ایک نیا موضوع جس میں اپ سب ساتھیوں کو دعوت دی جاتی ہے بتانا صرف یہ ہے کہ آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں
تو چلو سب سے پہلے میں ہی بتاتی ہوں
میں سوچ رہی ہوں میں نے ایک نیو تھریڈ شروع کیا تو کون سب سے پہلے آ کے اپنی سوچ بتائے گا
ہاہا
تو ہو جائیں شروع[/size]![]()
?? ????