-
دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
السلام علیکم
جناب سقراط صاحب محنت تو آپ نے بہت کی ماشااللہ
آپ کی اس پوسٹ پر چند باتیں عرض کرونگا امید ہے کہ تمام حضرات ان کو مثبت لینگے۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی قران پاک میں فرماتے ہیں کہ ان الدین عنداللہ الاسلام کہ دین تو اللہ کے ہاں (مقبول)( صرف )اسلام ہے۔
آیت کا مطلب یہ ہوا کہ زندہ دین اسلام ہے بقیہ جو دنیا میں مروج ہیں ان کا دین سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے بلکہ وہ تو خواہش پرست لوگوں کی خواہشات ہیں جن کو دنیا دار للچاتی نظروں سے دیکھتے ہیں اور ان جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں رہے آسمانی ادیان تو ان سابقہ میں اس وقت دو ہی موجود ہیں یہودیت اورعیسایت تو اسلام سے پہلے کے تمام ادیان منسوخ ہیں ۔
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر اس وقت موسی بھی زندہ ہوتے تو میرا اتباع کرتے لہذا ان کو بھی دین کہنا جائز نہیں خلاصہ یہ ہوا کہ دین صرف اور صرف ایک ہی ہے اور وہ اسلام ہے۔
جناب سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو ایڈٹ کرکےاسلام کے سوا سب کو مٹا دے جزاک اللہ۔
جزاکم اللہ فی الدارین۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے البحر المحیط کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
جواب: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
-
-
معاون
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سبطین جی کا شکریہ ادا کیا:
-
جواب: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
اچھی معلومات دینے کا شکریہ
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????