-
رکنِ خاص
دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:
شاہنواز (11-14-2019),ابوسفیان (03-10-2016)
-
رکنِ خاص
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم خاص
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
سقراط جی بہت زبردست معلوماتی اور دلچسپ شیئرنگ ہے
سچی میں پڑھنے کا بہت مزا ایا
جانتے تو پہلے بھی ہیں ہم لوگ تھوڑا بہت لیکن اسطرح ایک ایک کر کے سب کے بارے میں مختصر تعارف وہ بھی اتنے جامع انداز میں بہت زبردست
بہت شکریہ اتنی پیاری شیئرنگ کے لیے
-
-
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
اچھی معلومات لکھی ہیں اور تصاویر سے بھی خوب مزین کیا ہے مگر ایک عاجزانہ عرض ہے کہ
اسلام ،عیسائیت اور یہیودیت کے علاوہ باقی مذاہب کے بارے میں آپ نے جو معلومات دی ہیں اگر ان کا حوالہ بھی ساتھ دے دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی ۔
-
-
ناظم
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
سقراط جی
ماشاءاللہ
اللہ کریم آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
بہت عمدہ تحریر ہے. اور معلومات میں بہت اضافہ ہوا . بہت سی ایسی باتیں پتا چلیں جن کی مجھے تلاش تھی.
اس ساری تحریر کا نچوڑ یہی نکلتا ہے کہ تقریبا ہر مذہب کی اساس اچھائی اور سچ ہی ہے. باقی سارے کھڑاگ تو مذہبی دوکانداروں کے پھیلائے ہوئے ہیں. شاید یہ جملہ معترضہ ہو گیا. :(
-
-
رکنِ خاص
Re: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
محترم معروف صاحب اس میں حوالہ دینے والی کونسی بات ہے انٹرنیٹ پر مواد بھرا پڑا ہے آپ بس مذہب کا نام لکھیں آپ کو تمام تر تفصیلات مل جاءئیں گی وکی پیڈیا پر دیکھیں آپ کو سب مل تفصیلات مل جائیں گی میں نے تو صرف خلاصہ پیش کیا ہے
-
-
منتظم اعلی
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
خؤب معلومات شئیر کرنے پر سقراط صاحب کا بے حد شکریہ ،
شاندار جناب سقراط صاحب ،
-
-
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
بہت زبر دست معلومات ہیں شکریہ محترم
-
-
-
-
رکنِ خاص
RE: دنیا کے چند مشہور زندہ مذاہب
بہترین سقراط صاحب
ماشاء اللہ بہت خوب
اچھی شیئرنگ کے لیئے
شکریہ ✿✿✿✿
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????