نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں

    [size=x-large][align=center] سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں

    گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں
    بڑے دلچسپ اور شاداب رومانوں میں رہتا ہوں

    کنارے پر نہ کیجئے گا زیادہ جستجو میری
    کہ میں لہروں کا متوالا ہوں ، طوفانوں میں رہتا ہوں

    میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں
    میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں

    پتہ پوچھے کوئی میرا عدم تو اس سے کہہ دینا
    میں سچے اور بھولے بھالے انسانوں میں رہتا ہوں

    عبد الحمید عدم [/align][/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,149
    شکریہ
    2,109
    1,222 پیغامات میں 1,594 اظہار تشکر

    RE: گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں

    [align=center]
    میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں
    میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں

    پتہ پوچھے کوئی میرا عدم تو اس سے کہہ دینا
    میں سچے اور بھولے بھالے انسانوں میں رہتا ہوں
    [/align]

    بہت خوب سیما جی ، اچھی نظم شئیر کی ،
    آپ کے لیے بہت سی دعائیں ،

  3. #3
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں

    واہ بہت شاندار اچھا ذوق ہے

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-18-2012, 08:55 AM
  2. آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:49 AM
  3. ابھی آیا ہوں امریکہ میں پاکستانی بیچ کر
    By محمد عاصم in forum شعر و شاعری
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 11-13-2011, 03:47 PM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-29-2011, 04:04 PM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-28-2010, 04:26 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University