نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    Question کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو

    [size=large][align=center]کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو
    ہم لوگ نوا گر ہیں ہمیں اِذنِ نوا دو
    ہم آئینے لائے ہیں سرِ کُوئے رقیباں
    اے سنگ فروشو یہی الزام لگا دو
    لگا ہے کہ میلہ سا لگا ہے سرِ مقتل
    اے دلِ زدگاں بازوئے قاتل کو دعا دو
    ہے بادہ گساروں کو تو میخانے سے نسبت
    تُم مسندِ ساقی پہ کسی کو بھی بٹھا دو
    میں شب کا بھی مجرم تھا سحر کا بھی گنہگار
    لوگو مجھے اس شہر کے آداب سکھا دو
    (احمد فراز)[/align][/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    103
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو

    بہت خوب کیا بات تھی احمد فراز کی

  3. #3
    تانیہ
    Guest

    RE: کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو

    واہ واہ

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: کب ہم نے کہا تھا ہمیں دستار و قبا دو

    [size=xx-large][align=center]میں شب کا بھی مجرم تھا سحر کا بھی گنہگار
    لوگو مجھے اس شہر کے آداب سکھا دو[/align]
    [/size]

    کیا بات ہے ،،، بہت خوب

متشابہہ موضوعات

  1. تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:03 PM
  2. معلوم نہ تھا ہم کو ستائے گا بہت وہ
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:38 AM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-19-2011, 07:43 AM
  4. جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-15-2011, 11:21 PM
  5. پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
    By گلاب خان in forum میری شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-26-2010, 10:07 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University