نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: میدے کے چکن رول

Hybrid View

  1. #1
    زینبب
    Guest

    میدے کے چکن رول

    ميدے کے چکن رول

    اجزاء:

    ميدہ۔۔۔۔ايک کپ
    انڈا۔۔۔۔ايک عدد
    ابلي ہوئي چکن چھوٹے تکڑوں ميں۔۔۔ايک پائوں
    سويا ساس ۔۔۔ايک چمچ
    سرکا ۔۔۔۔ايک چمچ
    اجينو موتو اور نمک ۔۔۔۔حسب ذائقہ
    تيل تلنے کيلیے ۔۔۔۔دو کپ

    ترکيب:ميدے ميں انڈے اور نمک ڈال کر گوندھ ليں پھر اس کي چار عدد گول روٹياں بناليں، فرائي پين ميں ايک چمچ تيل لے کر چکن اور باقي مصالحے ڈال کر فرائي کرليں، اب اس چکن کو روٹي کے اوپر رکھ کر اس کا رول بنائيں، اس طرح چاروں روٹيوں کے چار رول بناليں، دو کپ تيل گرم کر کے اس ميں يہ رول فرائي کرليں، اب کيچپ کے ساتھ گرما گرم پيش کريں۔

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: میدے کے چکن رول

    تھینکس زینب جی
    بالآخر اپ نے میرے ویلکم کرنے کی لاج رکھ ہی لی ....ہاہا:D:D:D

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University