نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: ایک پیغام.

  1. #1
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    ایک پیغام.

    [align=center][/align]
    [align=center][size=x-large]

    وہ موسم ہے
    بارش کی ہنسی
    پیڑوں میں چھن چھن گونجتی ہے
    ہری شاخیں
    سنہری پھول کے زیور پہن کر
    تصور میں کسی کے مسکراتی ہیں
    ہوا کی اوڑھنی کا رنگ پھر ہلکا گلابی ہے
    شناسا باغ کو جاتا ہوا خوشبو بھرا رستہ
    ہماری راہ تکتا ہے
    طلوع ماہ کی ساعت
    ہماری منتظر ہے



    جاناں تم آنے والی ہو
    موسم نے گھر کی ترتیب بدل کر رکھ دی ہے
    چوکھٹ پر اک چاند بھی آ کر بیٹھ گیا ہے
    کتنے ستارے لاؤنج میں آ کر پڑے ہوئے ہیں
    جگنو کب سے چھت پر گھر کر کے
    ہو گوشے میں چمک رہے ہیں
    سورج اور بارش بھی کل سے سائبان پر ٹِکے ہوئے ہیں
    [/size]
    [/align]


  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: ایک پیغام.

    بہت ہی اچھی نظم امین فیصل نے سجا کر پیش کی ہے ،
    اچھے جذبے کی عکاسی کرتی ہے

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,922
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    RE: ایک پیغام.

    واؤ
    بہت خوب

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ایک پیغام.

    شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. ماں کا بچوں کے لئے پیغام
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-07-2012, 12:56 AM
  2. ستاروں اور درختوں کو میرا پیغام دے دو
    By زوہا in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:46 PM
  3. ماں کا بچوں کے لئے پیغام
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:16 PM
  4. حجة الوداع کا پیغام امتِ مسلمہ کے نام
    By سرحدی in forum اسلامی خطبات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-29-2011, 11:19 AM
  5. جوابات: 3
    آخری پيغام: 06-18-2011, 03:09 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University